آمین ثم آمین ۔ فاتح بھائی کافی دیر سے لڑی ڈھونڈ رہا تھا ۔ رسید چسپاں کر رہا ہوں ۔ غم تازہ ہوگیا ہے۔ بعد میں انشا اللہ ایک ایک دوست بہن بھائی کو جواب ارسال کرتا ہوں۔انتہائی افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ محفل کے ہر دل عزیز رکن مغزل (م م مغل) بھائی کے چھوٹے بھائی محمد رؤف مغل مورخہ8 ستمبر 2015 جامِ شہادت نوش کر گئے۔
انا للہ وا انا الیہ راجعوندکھ کی ان گھڑیوں میں محمود مغل بھائی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل اور شہید محمد رؤف مغل کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔