مبارکباد م م مغل کو تیہ دل سے مبارکباد

میں جناب م م مغل کو ان کے بہت کچھ ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بہت کچھ ابھی بہت کچھ کی ابتدا ہے مگر انتہائی متاثر کن ہے۔۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ بہت خوب لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور کم لکھے کو بھی خوب سراہتے ہیں ۔۔۔

بہرحال آپ کو سب کی طرف سے پر خلوص مبارکباد

دعا کا طالب رضا​
 

جیا راؤ

محفلین
بہت کچھ:confused:

مغل صاحب ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمایئے "بہت کچھ" نہیں بلکہ "مشاق" ہونے پر۔:grin:
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو م م مغل اس سنگِ میل کو پار کرنے کے لئے۔
اور یونس تمہارا بھی شکریہ کہ اس پر
 

تعبیر

محفلین
یہ بہت کچھ کیا ہے :confused:

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو




63723gj09ej3dm3.gif
 
بھئی مغل صاحب دیکھئے ایک ذرا سی بھول چوک پر آپکا شکوہ اور اہل محفل کا کیسا شاندار ریسپانس ہے میرا خیال اب تو آپکو یہ خیال نہ ستائے کہ کوئی آپکی کامیابی کو دیکھتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو آپ ہیں صاحب ۔۔۔۔ ایک بار پھر مبارک باد قبول فرمائیے ۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
مغل پا جی مجھے بھی بتایئں اس"بہت کچھ" کی تفصیل تاکہ میں بھی مبارک دے کے مٹھائی کھا لوں خود ہی لے کے۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب م م مغل صاحب ہر اس انسان کی مدد کرتے ہیں جو کچھ نا کچھ لکھنا جانتا ہے لیکن اس کو راستہ نہیں مل رہا ہوتا جہاں بہت سارے لوگ تنقید کرتے ہیں وہاں ان کی تنقید ایسی ہوتی ہے جیسے وہ تعاریف کر رہے ہو مبارک ہو م م مغل صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ الہٰی رعایا کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ اور اب ہمیں خلعت فاخرہ سے سرفراز فرمائیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہاں کیا بات چل رہی ہے لیکن مغل بھائی کے بہت کچھ ہونے پر تو میرا بھی صد فی صد اتفاق ہے۔ بلکہ ماشاء اللہ مغل بھائی میں اتنے گن ہیں کہ ایک ہی شخص میں اتنی ساری خوبیاں اور ہنر با مشکل ہی ہوتے ہیں۔۔۔

مغل بھائی میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجے۔۔۔

۔۔۔ اللہ کرے کارِ ہنر اور زیادہ
 

مغزل

محفلین
میں جناب م م مغل کو ان کے بہت کچھ ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بہت کچھ ابھی بہت کچھ کی ابتدا ہے مگر انتہائی متاثر کن ہے۔۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ بہت خوب لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور کم لکھے کو بھی خوب سراہتے ہیں ۔۔۔

بہرحال آپ کو سب کی طرف سے پر خلوص مبارکباد

دعا کا طالب رضا​

بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔ جناب۔۔
 
Top