سالگرہ بہت مبارک ہو مغل صاحب!
سال گرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمایئے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے م م کا مکمل مفہوم بیان کیجئے گا۔
بہت شکریہ احمد بھیا سلامت رہیں ،۔ معافی چاہتا ہوں تاخیر سے جواب دینے کے لیے ۔آج محفل کے ہر دلعزیز رکن محمد محمود مغل کی سالگرہ ہے۔
ہم مغل بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ مغل بھائی کو ہمیشہ شاد آباد رکھنے (آمین)
آج محفل کے ہر دلعزیز رکن محمد محمود مغل کی سالگرہ ہے۔
ہم مغل بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ مغل بھائی کو ہمیشہ شاد آباد رکھنے (آمین)
بہت شکریہ احمد بھیا سلامت رہیں ،۔ معافی چاہتا ہوں تاخیر سے جواب دینے کے لیے ۔
بہت شکریہ حضور، بندہ سراپا سپاس ہے ۔سالگرہ بہت مبارک ہو مغل صاحب!
بہت شکریہ جیلانی صاحب، مجھے تاخیر ہوئی معذرت ، دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔جزاک اللہجناب سالگرہ میں کچھ کاٹا بھی جاتا ہے اور مغل صاحب شاید وہ لے کر آنے ہی والے ہیں۔۔۔۔ اور آپ کی تقلید میں ہم بھی پہلے ہی ان کومبارک باد کہہ دیتے ہیں ۔۔۔۔ تم جیو ہزار برس
بہت شکریہ گڑیا رانی جیتی رہو۔سالگرہ مبارک لالہ
بہت شکریہ فرخ بھائی ، بڑی محبت ، طالبِ دعا ہوں۔سالگرہ بہت مبارک ہو مغل صاحب!
بہت شکریہ وجی میاں سلامت رہیں۔ باری تعالیٰ خوش رکھے ۔ جزاک اللہسالگرہ مبارک ہو م م مغل صاحب
خوش و خرم رہیں
بہت شکریہ منے ، جیتی رہو۔ صرف کیک پر ہی ٹرخاؤ گی یا۔ کوئی تحفہ بھی ہے میرے لیے۔لالہ تو ابھی آئے نہیں ہیں اس لئے میں ہی کیک لے آئی ہوں
میر ی طرف سے لالہ کو بہت بہت
جیتے رہیں خوش رہیں لالہ۔ اللہ آپ کو بہت سی خوشیا ں اور کامیابیاں دے ۔ آمین
بہت شکریہ سیدی، روز باشید بخیر، منتوارمبروک یا محمد محمود الرشید مغل!
بہت بہت شکریہ گڑیا ، جیتی رہو ، سدا ہنستی مسکراتی رہو، سوری میں تمھیں محفل میں ویل کم بھی نہ کہہ سکا ، خوب ہنسو کھیلو مسکراؤ، محفل میں خوش آمدید، ۔انکل مغل سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ شمشاد صاحب، بہت محبت ، بہت عنایت، کرم مہربانی نوازش شکریہ، بہ سرو چشم جنابمغل صاحب سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔
بہت شکریہ بابا جانی ، آپ کی دعائیں درکار ہیں، تاخیر کی معذرت کہ زندگی نے سراپا معذرت کر چھوڑا ہے۔مبارک ہو محمود، اور اس خوشی میں نبا بٹیا بھی آ گئی!!
بہت شکریہ راحیل صاحب سلامت رہیں۔احمد نے وضاحت کردی ہے پھر بھی۔ ’’ مکمل نام محمد محمود الرشیدمغل ہے اور م م مغل قلمی نام ہے۔‘‘سال گرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمایئے جناب ۔۔
ویسے م م کا مکمل مفہوم بیان کیجئے گا۔
شکریہ کاشفی بھیا، سرخ کردہ دعا کے لیے ’’ خصوصی ‘‘ شکریہ۔ (ویسے یہ دعا بزرگ اپنی بہو بیٹیوں کو دیتے ہیں۔مردوں کا کیا ذکر اس میں؟)میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
سدا خوش رہیں ہنستے مسکراتے اور دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔
بہت شکریہ جیا بٹیا، سلامت رہو۔ گبین کو پیار، ڈاکٹر صاحب کو آدابسالگرہ بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی