سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
مغل بھائی ، آپ کو خوشی کے اس موقع پر بہت مبارک باد !
مغل بھائی ، آپ کو خوشی کے اس موقع پر بہت مبارک باد !
بہت بہت شکریہ شکاری صاحب، مجھے خوشی ہوئی کہ آپ تکلف کے دائرے سے باہر آکر مخاطب کررہے ہیں۔
انشا اللہ آپ کی سالگرہ زیادہ دھوم دھام سے منائی جائے گی ، مگر محفل میں آپ کی حاضر نہ ہونے کے برابر ہے ، کیوں ؟
سوری جناب!!!!
اصل میرے لکھنے کا مطلب تھا کہ دوسری سالگرہ مبارک ہو شادی کی وہ لفظوں کی ہیجان خیزی یہاں قیامت ڈھا گئی ہے۔
جناب شادی کی دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول کیجیئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
مغل بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
صاحب قرض اتار آیا ہوں۔ معذرت یہاں بھی قبول کیجے۔
شکریہ م م جی
شمشاد جی ہماری لڑائی کب تھی