مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

شکاری

محفلین
بہت بہت شکریہ شکاری صاحب، مجھے خوشی ہوئی کہ آپ تکلف کے دائرے سے باہر آکر مخاطب کررہے ہیں۔ :noxxx:
انشا اللہ آپ کی سالگرہ زیادہ دھوم دھام سے منائی جائے گی ، مگر محفل میں آپ کی حاضر نہ ہونے کے برابر ہے ، کیوں ؟
:rollingonthefloor:

بس کچھ مصروفیت ہی ایسی ہے۔
آپ نے تو دھوم دھام سے سالگرہ منانے کا بولا تھا اور آپ ہی نہیں پہنچے۔
 

مغزل

محفلین
سوری جناب!!!!
اصل میرے لکھنے کا مطلب تھا کہ دوسری سالگرہ مبارک ہو شادی کی وہ لفظوں کی ہیجان خیزی یہاں قیامت ڈھا گئی ہے۔

ہیجان خیزی اور ڈھائی گئی ،واہ ۔۔ یہ اچھا کہا ۔ خوش رہیں۔:talktothehand:

جناب شادی کی دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول کیجیئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین


’’ جناب ‘‘ بہت بہت شکریہ ، مبارکباد سر آنکھوں پر’’ جناب ‘‘۔ سدا خوش رہیں’’ ‌جناب‘‘
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم
مغل بھائی ، آپ کو خوشی کے اس موقع پر بہت مبارک باد !

بہت بہت شکریہ سیدہ بہن ، مالک و مولیٰ سلامت رکھے، جیتی رہیں آباد رہیں۔

بس کچھ مصروفیت ہی ایسی ہے۔
آپ نے تو دھوم دھام سے سالگرہ منانے کا بولا تھا اور آپ ہی نہیں پہنچے۔


صاحب قرض اتار آیا ہوں۔ معذرت یہاں بھی قبول کیجے۔:whistle:
 

شکاری

محفلین
صاحب قرض اتار آیا ہوں۔ معذرت یہاں بھی قبول کیجے۔:whistle:

یہ تو عجیب ہی ہوگیا تمھاری سالگرہ کے دھاگے میں، میں مبارک وصول کررہا ہوں۔;)

یہاں کیا قبول کرنے کا کہہ رہے ہیں معذرت یا سالگرہ کی مبارک باد :) چلو دونوں قبول کیں۔
 

مغزل

محفلین
یہ کس نے کہا کہ صلح کر لی ۔۔

صلح کرلی ہے اب رقیبوں سے
تھوڑی عزت تو مجھ کو چاہیے ہے
 
Top