تاسف م م مغل کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین عین

لائبریرین
محفل کے دیرینہ ساتھی محمود مغل کی بھاوج گذشتہ دنوں‌ کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

dxbgraphics

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ ان کی بخشش فرمائے محفل کے دوستوں سے گزارش ہے کہ فاتحہ ضرور پڑھیں تاکہ ان کے درجات بلند ہوں آمین
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو کے تمام خطاؤں گناہوں کو درگزر فرمائے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ مرحومہ کو جنت اور متعلقین کو صبر عطا کرے۔
اسی لئے شاید محمود مغل غائب تھے کچھ عرصے سے۔
 

کاشفی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

فرخ منظور

لائبریرین
انّا للہ و انّا الیہ راجعون

خدا تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
 

سارہ خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔

اللہ پاک سے دعا ہے ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں جگہ عطا کریں ۔۔ آمین ۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

مغزل

محفلین
اٰمین ثم اٰمین ، کل نفسُ ُ ذائقۃ الموت، ( ہر جی کو موت کامزہ چکھنا ہے )
بس جی اللہ کی جو رضا ، جس روح نے آنا ہے اس نے جانا بھی ہے ، ہمیں اللہ کی رضا ہی چاہیے، بس بچھڑنے کا غم ضرور ہوتا ہے ، قدرت نے 10 سال بعد اولاد سے نوازا تھا، جراحتی عمل میں کسی اوزار سے یہ معاملہ بنا، جو بنتے بنتے سرطان ہوگیا اور آخر جان لے گیا، آپ سبھی احباب کا فرداً فرداً ممنون و متشکر ہوں، فورم کے بہت سے دوستوں کے جواب دینے ہیں سو اسے عجلت سے تعبیر کیا جائے، آپ سبھی احباب کا ایک بار پھر صمیمِ قلب سے شکریہ، خصوصی شکریہ عارف عزیز کا ، کہ انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا، اور یہ خبر یہاں پہنچائی۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
 

شاکرالقادری

لائبریرین
الموت قدح کل نفس داخلوھا
والموت باب کل نفس داخلوھا
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top