سارہ خان
محفلین
میں یاد دلاؤں نہ دلاؤں ۔۔ آفس میں تو یاد آنی ہی نیٹ آپ کواب ۔۔۔ ہاہاہاشکریہ شکریہ شکریہ
اور نیٹ کی یاد نہ دلاؤ
میں یاد دلاؤں نہ دلاؤں ۔۔ آفس میں تو یاد آنی ہی نیٹ آپ کواب ۔۔۔ ہاہاہاشکریہ شکریہ شکریہ
اور نیٹ کی یاد نہ دلاؤ
ہاں کچھ ایسے جیسے کسی نشے باز کا نشہ اکھڑ رہا ہومیں یاد دلاؤں نہ دلاؤں ۔۔ آفس میں تو یاد آنی ہی نیٹ آپ کواب ۔۔۔ ہاہاہا
نیٹ اور ہمارے درمیان بھی ایک نیٹ لگا ہوا ہےبھیا نیٹ نہیں لگا ہوا آفس میں ؟؟؟
لول مطلب؟؟نیٹ اور ہمارے درمیان بھی ایک نیٹ لگا ہوا ہے
مطلب کہ براؤزنگ بلاک ہے، ظاہر ہے پھر چیٹنگ کا تو سوال ہی نہیں رہتالول مطلب؟؟
میرے ساتھ بہی کہیں پر ایسا ہی سین ہے ! ہاہاہاہا !مطلب کہ براؤزنگ بلاک ہے، ظاہر ہے پھر چیٹنگ کا تو سوال ہی نہیں رہتا
نیٹ کو لے کر صرف آؤٹ لک ایکسپریس چلتا ہے۔
شکریہ وجی بھائیبہت بہت مبارک ہو فہیم صاحب
اللہ آپکو اور ترقی دے آمین ثم آمین
شکریہ چھوٹی بہنامبارک ہو بھیا بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے لیے
نشے باز ۔ ۔۔ توبہ توبہہاں کچھ ایسے جیسے کسی نشے باز کا نشہ اکھڑ رہا ہو
یہ کیا فہیم بھائی آپ نے ہمیہ بتا یا ہی نہیں کے آپ کو نئی جاب مل گئی ہے اور آپ نے ہمیہ بتا یا ہی نہیں
ہاں ویسے نشے باز ہی سمجھ لونشے باز ۔ ۔۔ توبہ توبہ
وعلیکم السلام۔السلام علیکم۔۔۔ مبارک ہو میرے بھائی ۔۔۔ اللہ تمہیں بے حساب ترقیاں دے ۔۔۔ ۔ خوش رہو
تو تم کو کیا ضرورت ہے نشئی بننے کی ۔۔ہاں ویسے نشے باز ہی سمجھ لو
یہی تو ایک نشہ رہ گیا ہے اب۔
ورنہ کچھ نشے تو ہم سے چھین لیے گئے ہیں
اور مت پوچھو ان کے بغیر کیا حالت ہوتی
کبھی کبھی تو بہت ہی زیادہ طلب ہوتی ہے
لیکن افسوس وہ نشہ اب پورا نہیں ہوپاتا