فہیم
لائبریرین
اب تو بن گئے اب کیاتو تم کو کیا ضرورت ہے نشئی بننے کی ۔۔
اب تو بن گئے اب کیاتو تم کو کیا ضرورت ہے نشئی بننے کی ۔۔
تو سزا بھی مل گئی نہ ۔۔اب تو بن گئے اب کیا
تو سزا بھی مل گئی نہ ۔۔
واہ کیا بات ہے آپ کی ہم کہے رہے ہیں کے ہمیہ بتایا ہی نہیں اور آپ کہے رہے ہیں کے پتا چل گیا ہے نا ۔لیکن پھر بھی آپ کو معلوم تو ہوگیا نہ
اور بہت بہت شکریہ
واہ کیا بات ہے آپ کی ہم کہے رہے ہیں کے ہمیہ بتایا ہی نہیں اور آپ کہے رہے ہیں کے پتا چل گیا ہے نا ۔
بہت بہت شکریہ یوسف بھائیبہت بہت مبارک ہو فہیم صاحب ۔ اللہ رب العزت زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
نہیں چلا بس دل کیا کے آپ کو مبارک باد دے دوںپتہ چل تبھی تو آپ نے مبارک باد دی نہ
بہت کمال ہے پھر تو آپ کا دلنہیں چلا بس دل کیا کے آپ کو مبارک باد دے دوں
کہنا کیا چاہتے ہیں آپبہت کمال ہے پھر تو آپ کا دل
جو کہنا تھا وہ تو کہہ دیاکہنا کیا چاہتے ہیں آپ
پر میری سمجھ میں نہیں آیا نا اب پھر سے کہیںجو کہنا تھا وہ تو کہہ دیا
یعنی کہ آپ کا دل بھی بڑا کمال ہے جو ایویں ہی مبارک باد دینے کا کر گیاپر میری سمجھ میں نہیں آیا نا اب پھر سے کہیں
ہاں جی کسی کو بونے پر مجبور جو کر نا تھایعنی کہ آپ کا دل بھی بڑا کمال ہے جو ایویں ہی مبارک باد دینے کا کر گیا
ثم آمین۔اور مجھے معلوم ہی نہیں ہوا دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔
نئی جاب بہت بہت مبارک ہو fahim ۔ اللہ تعالیٰ یہ تبدیلی آپ کے لئے بہت مبارک اور بابرکت ثابت فرمائیں۔ آمین
خوب خوب محنت کریں اور بہت آگے جائیں۔
ویسے نئی جگہ پر جا کر آپ کے معمولات میں کیا فرق آیا؟ انٹرنیٹ سے دوری زیادہ شاق تو نہیں گزر رہی؟
یہ تو ا چھی بات ہوئی ناں فہیم کہ آپ کی معمولات میں باقاعدگی آ گئی ہے۔ ویسے بھی نئی جگہ اور نئے لوگوں میں اپنی جگہ بنانے میں بھی ایک تھرل ہے۔ ان شاءاللہ سب بہت اچھا اچھا رہے گا۔ پہلی سیلری کب مل رہی ہے؟ثم آمین۔
بہت بہت شکریہ آپی جی
محنت تو ہو ہی رہی ہے بس دعا کریں کہ یہ محنت رنگ لائے
فرق تو بہت زیادہ آیا ہے آپی۔
پہلے میری جاب صرف 5 سے 7 منٹ کی رائیڈ پر تھی۔
اب کوئی آدھے گھٹنے کی رائیڈ پر۔
نیٹ کی دوری شاق تو گزرتی ہے لیکن میں کوشش کرتا ہوں کہ
خود کو مصروف ہی رکھوں
اور فرق کا اندازہ کرنے کے لیے یہ مثال لیں کہ،
پہلے میں فجر پڑھ کر سوتا تھا۔
اب فجر میں جاگتا ہوں
جی آپی نہ صرف معمولات بلکہ اور بھی تبدیلیاں آئی ہیںیہ تو ا چھی بات ہوئی ناں فہیم کہ آپ کی معمولات میں باقاعدگی آ گئی ہے۔ ویسے بھی نئی جگہ اور نئے لوگوں میں اپنی جگہ بنانے میں بھی ایک تھرل ہے۔ ان شاءاللہ سب بہت اچھا اچھا رہے گا۔ پہلی سیلری کب مل رہی ہے؟
آفیسر بننے پر بہت بہت مبارک ۔ آفیسر صاحبویسے آج ہم کو معلوم ہوگیا کہ ہمیں کیا کام ملا ہے۔
ہمیں کمپنی کے اتھورائیڈز ڈیولپمنٹ ڈیمارٹمنٹ میں ڈیولپمنٹ آفیسر بنایا گیا ہے
آج ہمارے ڈیپارٹ مینجر نے ہمیں مختلف ڈیپارٹ میں لے جاکر ہمارا یہ تعارف کرایا وہاں