یار یہ دو نام تو ٹھیک ہیں تیسرے صاحب محترم کون صاحب ہیں
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آن ائیر کے لئے اردو میں کوئی لفظ کیوں نہیں بنایا گیا۔مکالمے میں ملوث کو مکالمے میں مصروف سے بدل دیا جائے
ہمارے ہاں عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ ہوا کی لہروں کی دوش پر، یا پھر، آواز کی لہروں کی دوش پر ۔۔۔! لفظی ترجمے کا یہاں محل نہیں۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آن ائیر کے لئے اردو میں کوئی لفظ کیوں نہیں بنایا گیا۔
یقنی جیسے میں آن ائیر ھو گیا ھوں یا اسکو آن ائیر کردو۔ یہ آن ائیر بات کرو وغیرہ
ہمارے ہاں عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ ہوا کی لہروں کی دوش پر، یا پھر، آواز کی لہروں کی دوش پر ۔۔۔! لفظی ترجمے کا یہاں محل نہیں۔
حمد، نعت، مدحت و منقبتحمد و نعت کا سیکشن کہاں ہے؟