S. H. Naqvi
محفلین
بہت خوب، مبارک باد قبول کیجیے، میں کافی عرصے بعد فورم پر حاضر ہوپایا ہوں اور فورم کا نیا نیا اندازدیکھ کر اچھا لگا۔
پڑھے ہوئے اور ان پڑھے پیغامات میں کچھ ہلکے اور گہرے رنگوں کا استعمال کیا جائے تو بہتر ہوگا،!!! اور پروفائل میں شکریہ ادا کئے گئے مراسلات کے ساتھ " تمام شروع کردہ مراسلات" کا ایک کالم الگ سے رکھا جائے تو شاید موضوعات تلاش کرنے میں مزید کچھ آسانیاں پیدا ہوسکتی ہیں،!!!!
معزرت چاہتا ہوں ، ابن سعید جیپروفائل پیج میں ایک ٹیب میں نہ صرف تمام شروع کردہ موضوعات کا ربط ہے بلکہ تمام مراسلوں کا بھی ربط موجود ہے۔
اس میں معذرت والی تو کوئی بات نہیں محترم۔معزرت چاہتا ہوں ، ابن سعید جی
میری نظروں سے اوجھل رہا ہے شاید،!!!!
شکریہ،!!!!
السلام علیکم۔ آج میرا اردو محفل میں پہلا دن ہے ۔ اس لئیے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ راہنمائی اور حوصلہ افزائی فرمائیں تا کہ کچھ آگے قدم آٹھا سکوں۔۔۔۔
سید مجاہد گیلانی
جس ربط کا نبیل بھائی نے ذکر کیا کل میں وہ کسی دوست کو بھیجنے لگا تھا تو سوچا پہلے چیک کر لوں تو مسئلہ ہو گیا، ۔ اس کے علاوہ دیگر بھی چیک کیے تو سب میں مسئلہ تھا۔ تو آپ کو اطلاع کی۔ خیر ابھی سب ٹھیک چل رہے ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔کیا ہمیں کچھ ایسے یو آر ایل بطور نمونہ مل سکتے ہیں جن کی ری ڈائریکش غلط ہو رہی ہو؟
جس ربط کا نبیل بھائی نے ذکر کیا کل میں وہ کسی دوست کو بھیجنے لگا تھا تو سوچا پہلے چیک کر لوں تو مسئلہ ہو گیا، ۔ اس کے علاوہ دیگر بھی چیک کیے تو سب میں مسئلہ تھا۔ تو آپ کو اطلاع کی۔ خیر ابھی سب ٹھیک چل رہے ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
السلام و علیکم،
مبارک باد قبول کیجیے، اور نیک تمناءیں بھی۔ مجھے ایک مشکل پیش آ رہی ہے، اگر کوی اس کا حل ہو تو بتاییے
میرے شامل کردہ دھاگے پہلے نظام میں تو مل جاتے تھے، اب نہیں پتہ کیسے ملیں گے؟
خاکسار
آطہر
جناب وہ آپ کا شامل کردہ مواد کے نام سے ہے تو ، لیکن اُس سے تو سبھی دھاگے جن میں حسہ لیا ہو کھل جاتے، جبکہ اس سے پہلے ایک آپشن سے صرف اپنے شروع کیے ہوے دھاگے کھل جاتے تھےآپ کے پروفائل پیج میں ایک ٹیب کے تحت آپ کے شروع کرداہ موضوعات اور آپ کےے تمام مراسلوں کا ربط موجود ہے۔ اس کے علاوہ عمومی تلاش والے خانے پر کلک کرنے سے ایک مینو نمودار ہوگا اس میں بائیں جانب نچلے گوشے میں ایک آئکن ہے، اس پر کلک کر کے دیکھیں۔
جناب وہ آپ کا شامل کردہ مواد کے نام سے ہے تو ، لیکن اُس سے تو سبھی دھاگے جن میں حسہ لیا ہو کھل جاتے، جبکہ اس سے پہلے ایک آپشن سے صرف اپنے شروع کیے ہوے دھاگے کھل جاتے تھے
خیر نوازش آپ کی