محمد تابش صدیقی
منتظم
#meToo بھی اصطلاح نہیں، کمپین ہیش ٹیگ یے۔
آپ کے دیے گئے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عنوان میں مناسب تدوین کر دی گئی ہے۔ لڑی کے عنوان کی منظوری دے کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔مدیر صاحبان!
تدوین کا اختیار دیا جاتا ہے۔
میں بھی کرتا ہوں ۔ شاید فائدے سے خالی نہ ہو۔ہم اس لڑی کی نگرانی شروع کر رہے ہیں۔
منظوری دی جاتی ہے۔آپ کے دیے گئے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عنوان میں مناسب تدوین کر دی گئی ہے۔ لڑی کے عنوان کی منظوری دے کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔
ای سگریٹ (e-cigarette) یا الیکٹرانک سگریٹ ایک چھوٹی سی الیٹرانک ڈیوائس ہوتی ہے جس میں سیال مائع بھرا ہوتا ہے جسے "ای جوس" یا "ای لیکوڈ" کہتے ہیں۔ ای سگریٹ میں بیٹری کے ذریعے اس سیال مائع کو گرم کر کے دھویں کی بجائے بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے (اس عمل کو تبخیر یا vaporization کہتے ہیں اور اسی رعایت سے ای سگریٹ نوشی کو vaping کہتے ہیں کیونکہ سموکنگ تو smoke یعنی دھویں سے نکلا ہے) اور وہ بخارات ہم سگریٹ کے دھویں کی طرح منہ کے ذریعے پھیپھڑوں میں داخل کرتے ہیں۔محفلین کو جن نئی اصطلاحات کے بارے علم ہو،مہربانی فرما کے ان کے مطلب کے ساتھ بتائیں۔
یہ اصطلاحات کسی مخصوص میدان سے متعلق نہ ہوں جیسے طب یا انجیئرنگ کا شعبہ وغیرہ۔
میں نے محفل پہ ہی پڑھا۔
ای سگریٹ
ارے ہادیہ آپ ! کہاں ہیں آپ ؟ آجکل آپکے پیارے پیارے مراسلے پڑھنے کو ہی نہیں ملتے ۔ بھلا ایسا کیوں ؟نہیں نکالیں گے بے فکر رہیں۔۔
اچھا صحیح۔۔ میں نے کبھی یہ اختیار استعمال نہیں کیا یا شاید کبھی غور نہیں کیا۔۔ شکریہ غلط فہمی دور کرنے کے لیے۔۔
میں بھی سوچ رہی تھی پہلے کیا کم ہیں یہاں نگرانی کرنے والے کہ۔۔۔
Old School buddyای سگریٹ (e-cigarette) یا الیکٹرانک سگریٹ ایک چھوٹی سی الیٹرانک ڈیوائس ہوتی ہے جس میں سیال مائع بھرا ہوتا ہے جسے "ای جوس" یا "ای لیکوڈ" کہتے ہیں۔ ای سگریٹ میں بیٹری کے ذریعے اس سیال مائع کو گرم کر کے دھویں کی بجائے بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے (اس عمل کو تبخیر یا vaporization کہتے ہیں اور اسی رعایت سے ای سگریٹ نوشی کو vaping کہتے ہیں کیونکہ سموکنگ تو smoke یعنی دھویں سے نکلا ہے) اور وہ بخارات ہم سگریٹ کے دھویں کی طرح منہ کے ذریعے پھیپھڑوں میں داخل کرتے ہیں۔
ای سگریٹ کی سینکڑوں شکلیں مارکیٹ میں موجود ہیں۔
ای لیکوڈ عموماً ان چار اشیا پر مشتمل ہوتا ہے:
- Vegetable Glycerin (VG)
- Propylene Glycol (PG)
- نکوٹین Nicotine
- فلیور
ہم اس لڑی کی نگرانی شروع کر رہے ہیں۔
می ٹومیں بھی کرتا ہوں ۔ شاید فائدے سے خالی نہ ہو۔
ملاحظہ فرمائیںمغربی محفلین اس تناظر میں عیسائی اور یہودی شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے لیے وضع کی گئی اصطلاحات پوسٹ کریں۔
محفل بھی سوشل میڈیا ہی ہے۔میرے جیسے لوگ جو سوشل میڈیا سے بھی دور رہتے ہیں
فاَنتَ مِنہّم یا بروتس
Et tu Brutusفاَنتَ مِنہّم یا بروتس
فآھا ثُمَ آھا ثُمَ آھا
زبردستفاَنتَ مِنہّم یا بروتس
فآھا ثُمَ آھا ثُمَ آھا
یہ سوشل میڈیا کا قدرے پرائیوٹائزڈ ورزن ہے۔محفل بھی سوشل میڈیا ہی ہے۔
اسد!
کیاbananas کی اصطلاح بھی اس معنی میں استعمال ہوتی ہے؟
Bananas کے معنی تو crazy کے طور پر ہی سنے ہیں
ہیں ں ں ں ں ں۔۔۔۔۔۔۔ارے ہادیہ آپ ! کہاں ہیں آپ ؟ آجکل آپکے پیارے پیارے مراسلے پڑھنے کو ہی نہیں ملتے ۔ بھلا ایسا کیوں ؟
سچی بہت برا لگتا ہے یوں کسی کا غیر حاضر رہنا ۔ جایئے ہم نہیں بولتے آپ سے ہاں !
اور اچھا یہ بتایئے کون کرا رہا ہے آپ کی نگرانی ؟ ۔بس نام بتایئے ذرا ۔ دیکھ لوں گا میں اسے۔
ایڈمن فرقان احمد صاحب نے۔۔۔۔بس نام بتایئے ذرا ۔ دیکھ لوں گا میں اسے