نئے سال کو کارآمد بنانے کے لیے لائف سٹائل بدلیے...............ا ز عامر خاکوانی

فلک شیر

محفلین
x5604_83623572.jpg.pagespeed.ic.WxhG5YQ03U.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت عمدہ کالم چنا ہے آپ نے چیمہ صاحب ، یہاں پر شراکت کے لئے۔
سونے جاگنے کے اوقات، خوراک اور کتابوں کے بارے میں خاکوانی صاحب نے جو باتیں کی ہیں، آج کل ہم ان سے کتنے دور ہیں اور ہمیں ان پر عمل کرنا کتنادشوار نظر آتاہے ،لیکن زیادہ عرصہ نہیں گذرا ، فقط نصف صدی پیشتر یہ معمولات ہماری زندگی میں پوری طرح شامل تھے۔ جدید طور کی ٹیکنالوجی نے انسانی ذہن (دماغ) کو بھلے ترقی دی ہو لیکن انسانی جسم پر اس کے مضر اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور میرا نہیں خیال کہ ہم جس مقام تک آ چکے ہیں وہاں سے واپس جا کر ماضی کے طرز حیات کو اپنا سکتے ہیں۔ نئی نسل کے معمولات اس بات کے ثبوت کے لئے کافی ہیں۔
فلک شیر,
 
آپ نے بجا فرمایا۔ لیکن ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے نا اصغر صاحب........... آج نہیں تو کل ہمیں بھی اس ضمن میں کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا...........تو کیوں نہ آج ہی۔
ذاتی طور پہ میں اس سے متاثر ہوا ہوں اور ارادہ رکھتا ہوں ،کہ اس ضمن میں کچھ مثبت اقدامات ضرور اٹھاؤں۔ :)
 
تلمیذ

لائبریرین
بالکل، آپ کے پاس تو اپنے جاب کی وساطت سے ایک سنہری موقع دستیاب ہے کہ آپ خود اپنے ساتھ ساتھ نئی پود کو بھی اس راہ پر لگا سکیں، اور یقین کریں آپ کی یہ مساعی ان بچوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے ساتھ ساتھ انہیں عمر بھر یاد رہیں گی، جس طرح ہمیں اپنے بچپن کی باتیں اب تک یاد ہیں۔
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
بالکل، آپ کے پاس تو اپنے جاب کی وساطت سے ایک سنہری موقع دستیاب ہے کہ آپ خود اپنے ساتھ ساتھ نئی پود کو بھی اس راہ پر لگا سکیں، اور یقین کریں آپ کی یہ مساعی ان بچوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے ساتھ ساتھ انہیں عمر بھی یاد رہیں گی، جس طرح ہمیں اپنے بچپن کی باتیں اب تک یاد ہیں۔
بجا فرمایا آپ نے..............
گاہے یہ زندگی کا دیا گیا بہترین موقع معلوم ہوتا ہے.............لیکن بعض اوقات لگتا ہے، کہ کاروبار وغیرہ کی طرف نکلنا چاہیے............ترجیحات میں یہ وقتی تبدیلی معاشی دباؤ اور فکری مسائل میں رفقائے کار کے ساتھ عدم مطابقت کی وجہ سے ہوتی ہے.......
لیکن فی الحال تو اسی کا قائل ہوں، اسی لیے اس سے جڑا ہوا ہوں ابھی تک :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت زبردست اور اہم کالم کا چناؤ کیا ہے بھیا آپ نے!
اوت بے حد اہم کام ہیں جنہیں ترجیحات میں شامل کرنا بے حد ضروری بھی ہے اور مفید بھی!
 
فلک شیر

محفلین
بہت زبردست اور اہم کالم کا چناؤ کیا ہے بھیا آپ نے!
اوت بے حد اہم کام ہیں جنہیں ترجیحات میں شامل کرنا بے حد ضروری بھی ہے اور مفید بھی!
شکریہ عینی آپا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں خیر کے ان کاموں کو عملی جامہ پہنانے کا موقع ارزاں فرمائے اپنی رحمت سے :)
 
Top