مقدس
لائبریرین
آپ کی طرف بھی تو ہے ناںآپکی ہوا آپکو ہی مبارک ہو ، ویسے بھی آج آپکی عید ہے ، ہیلوین ، آج تو خوب کھائیں گی پھر ، ہے ناااا ہاہا
پارٹی آپ کی طرف ہے یا باہر جانا ہے
ویسے آئی مس ٹرک اور ٹریٹنگ
آپ کی طرف بھی تو ہے ناںآپکی ہوا آپکو ہی مبارک ہو ، ویسے بھی آج آپکی عید ہے ، ہیلوین ، آج تو خوب کھائیں گی پھر ، ہے ناااا ہاہا
آپ کی طرف بھی تو ہے ناں
پارٹی آپ کی طرف ہے یا باہر جانا ہے
ویسے آئی مس ٹرک اور ٹریٹنگ
کوئی پارٹی پر نہیں جا رہا اس دفعہ۔۔ تھکاوٹ شدیدا" ، بستڑ قریب" ، نیند کثیزا" ،
مجھے پتا ہے بچپن میں آپ نے کافی ٹافیاں بٹوری ہیں ، " ٹرک اور ٹریٹنگ" سے
یہاں موٹے چھوٹے لمبے پتلے کرنکلی ہر طرح کے چپس مل جاتے ہیں جو آپ کو پسند ہوں بھیاآپکا مییل دیکھا ہے کیا یو کے میں چپس ایسے بناتے ہیں لولز یہ تو ہمارے یہاں سستے روسٹ والے بناتے ہیں مجھے یہ ذرا بھی اچھے نہیں لگتے مجھے پتلے اچھی طرح ایک ہی سائز میں بنے یوئے اچھے لگتے ہیں ایون کے ایف سی کے بھی بس گزارہ ہوتے ہیں
ہاں بٹ یہ والے تو اسی بکس میں صابن بن گئے ہوں گے ہمارے جیسے عسکری اپنی طرح اکڑے ہوئے چپس کھاتے ہیںیہاں موٹے چھوٹے لمبے پتلے کرنکلی ہر طرح کے چپس مل جاتے ہیں جو آپ کو پسند ہوں بھیا
فش اینڈ چپس تو یہاں کا ٹرڈیشنل فوڈ ہے
پسند اپنی اپنی ناںہاں بٹ یہ والے تو اسی بکس میں صابن بن گئے ہوں گے ہمارے جیسے عسکری اپنی طرح اکڑے ہوئے چپس کھاتے ہیں
ہاں بٹ یہ والے تو اسی بکس میں صابن بن گئے ہوں گے ہمارے جیسے عسکری اپنی طرح اکڑے ہوئے چپس کھاتے ہیں
ہاں ہاں ہمارے پاس یہ سب ہیں پر اس سے آگے ایک چیز آتی ہے جو وہاں نہیں ہو گیلالا جی ، یہاں ہر کھانے کا اپنے سٹائل کا چپس ہے ۔
فش اینڈ چپس میں سب سے موٹے
چکن شاپ میں اس سے پتلے برگر میل کے ساتھ
کے ایف سی میں اس سے پتلے
اور میکڈونلڈ کے سب سے پتلے
لگی سمجھ کے پہلی وی گئی ؟
لیز چپسہاں ہاں ہمارے پاس یہ سب ہیں پر اس سے آگے ایک چیز آتی ہے جو وہاں نہیں ہو گی
لیز چپس
نہیں آپکا جواب غلط ہوا آپ پر دس روپے جرمانہ
جی میں تو لیز کھا کر خوش ہوجاتی ہوںلیں آپ کو تو ایک لیز نے خوش کر دیا، کل ٹائم ملا تو کسی دکان کے چپس کارنر کی تصویر بھیجوں گا