نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
374024_492442420787519_708569380_n.jpg
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
بسم اللہ
رات کا بچا ہوا آلو گوشت شوربے میں انڈا توڑکر پکالیا پھر روٹی کے ساتھ کھایا
ساتھ میں ٹماٹر کھیرے لیمن ہری مرچ کا سلاد ،، واہ جی واہ
پھر بادام 5 سے 6 عدد اور انجیر 5 عدد۔
چائے ایک فل مگ۔
الحمدللہ
ڈکاریں اب آرہی ہیں
ویسے میں نے فجر کے بعد دوڑ بھاگ کرنے سے پہے ایک بڑا گلاس نیم گرم پانی اس میں خالص سرکہ دو بڑے چمچ تین چمچ چھوٹے والے اسپغول
ایک بڑا چمچ اصلی شہد ملاکر پی گیا تھا جس کی وجہ سے ابھی تک بدن سے گرمی نہیں اتر رہی پسینے نکل رہے ہیں۔
ڈاکٹر نے تو مجھے اسپرین کھانے کو کہا تھا لیکن میں یہ پی رہا ہوں جو اسپرین سے بہتر ہے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
الحمدللہ
آج ناشتے میں پھر سے آم کو لٹادیا
پھر روٹی کے ساتھ ،،،
اس سے پہلے بادام 6 عدد انجیر چار پانچ،،
چائے

صبح فجر کے بعد وہی ڈرنگ، اسپغول، شہد، خالص سرکہ نیم گرم پانی میں مکس،
 
Top