ناخن کاٹنا

مرک

محفلین
مجھے بھی یہ عادت ہے:(
اور میں پوری کوشش کر رہی ہوں کہ اس عادت کو ختم کردوں اور ہو بھی جائے گی جلدی انشااللہ میں نے بہت زیادہ کنٹرول کرلیا ہے پتہ ہے کیسے مجھے ناخن بڑھانے کا بہت شوق ہے جب بھی میرا ناخن کاٹنے کا دل کرتا ہے میں سوچتی ہوں اگر کاٹے تو بڑھ نہیں سکیں گے بس پھر کیا نہیں کاٹتی:grin:
 
ملائکہ

ہاں یہ عادت تمھاری پتہ نہیں کب ہٹے گی:mad::mad:

:beating:
 
ملائکہ

محفلین
ارے آپ تو رنجیدہ ہو گئے۔۔۔
ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔۔
ویسے مرک نے اتنا اچھا مشورہ دیا آپ نے اس پر غور نہیں کیا شاید۔۔۔ :confused:

پر جیا جی یہ جو مرک نے لکھا ہے وہ تو صرف لڑکیوں کے لئے کارآمد ہے کیونکہ مرد تو ناخن بڑھاتے ہی نہیں
 
راشد احمد

محفلین
محمد عمران لطیف الحسینی صاحب!

میرے پاس چند تجاویز ہیں جن سےشاید آپ کو افاقہ ہوگا۔

اپنے ناخن باقاعدگی سے کاٹا کریں۔ اس کو کسی صورت میں بڑھنے نہ دیا کریں
ناخن چباتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ناخنوں میں جراثیم ہوتے ہیں جو آپ کو بیمار کرسکتے ہیں۔
پریشانی کی حالت میں آنکھیں بند کرکے بیٹھ جایا یا لیٹ جایا کریں۔

میں نے یہ نسخہ آزمایا ہے آپ بھی آزما لیں۔
 
Top