مجھے بھی یہ عادت ہے
اور میں پوری کوشش کر رہی ہوں کہ اس عادت کو ختم کردوں اور ہو بھی جائے گی جلدی انشااللہ میں نے بہت زیادہ کنٹرول کرلیا ہے پتہ ہے کیسے مجھے ناخن بڑھانے کا بہت شوق ہے جب بھی میرا ناخن کاٹنے کا دل کرتا ہے میں سوچتی ہوں اگر کاٹے تو بڑھ نہیں سکیں گے بس پھر کیا نہیں کاٹتی
ہاں یہ عادت تمھاری پتہ نہیں کب ہٹے گی
اف۔۔۔۔ عنوان پڑھ کر میں سمجھی لڑکیوں کو ناخن کاٹنے کا کہہ دیا کسی نے۔۔۔۔۔
very funny
مگر آپ کیوں سنجیدہ ہو گئے۔۔۔۔
very sad
آپ اس ٹاپک پر سوچیے گا ضرور۔
ارے آپ تو رنجیدہ ہو گئے۔۔۔
ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔۔
ویسے مرک نے اتنا اچھا مشورہ دیا آپ نے اس پر غور نہیں کیا شاید۔۔۔