ناراناگ کی سیر

آصف اثر

معطل
IMG-20190701-WA0026.jpg
پیچھے کھڑا دیوہیکل پہاڑ ہمارا ہوا۔:) فطرت ایسے مناظر میں مسحور کردیتی ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
بارے کچھ چائے کا بیاں ہو ۔
کشمیری چائے اور قلچہ!
کیا یہ ہمارے پنجاب کی بدعات بھری دودھ شکر ملی چائے ہے یا ابھی خالص کشمیری ریسیپی ہے چل رہی ہے آپ کے ہاں ؟ :)
اور قلچہ ہمارے ہاں اب نان کے ساتھ مکس کرتے ہیں لوگ، یعنی دونوں کو ایک سمجھتے ہیں عام طور پہ۔ فرصت میں کشمیر کے ان تحفوں پہ تفصیلی پوسٹ عطا ہو۔
فلک شیر بھائی! ذرا فرصت میسر آجائے تو اس پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔
 

م حمزہ

محفلین
IMG-20190709-180620.jpg

نمکین بسکٹ۔ جو عام طور سے نمکین چائے کے ساتھ لئے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ نمکین چائے کو ہی کشمیری چائے کہا جاتا ہے۔

IMG-20190709-180547.jpg


کشمیری قلچہ۔ کشمیری چائے اور لپٹن چائے دونوں کیلئے۔
اول الذکرکیلئے زیادہ تر۔

IMG-20190709-181021.jpg


کشمیری چائے۔۔

IMG-20190709-181110.jpg


فلک شیر بھائی!
 
آخری تدوین:
Top