نارتھ کیرولائنا میں خزاں

فاتح

لائبریرین
تارڑ کو چاچو کیوں کہتے ہیں؟
سن 80 کے عشرے کے آخری سالوں میں پی ٹی وی نے صبح کی نشریات کا آغاز کیا تھا اور صبح کے اس پروگرام کے میزبان مستنصر حسین تارڑ ہوا کرتے تھے۔ تارڑ صاحب اس وقت سکول جانے والے بچوں سے "چاچا جی" بن کے بات کرتے تھے اور وہی "چاچا جی" ان کی پہچان کا حصہ بن گیا۔
 
arifkarim

معطل

غالباً یہ نشریات 90 کی دہائی تک جاری رہیں۔
 
زیک

مسافر
سن 80 کے عشرے کے آخری سالوں میں پی ٹی وی نے صبح کی نشریات کا آغاز کیا تھا اور صبح کے اس پروگرام کے میزبان مستنصر حسین تارڑ ہوا کرتے تھے۔ تارڑ صاحب اس وقت سکول جانے والے بچوں سے "چاچا جی" بن کے بات کرتے تھے اور وہی "چاچا جی" ان کی پہچان کا حصہ بن گیا۔
شاید یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرا بچپن گزر چکا تھا
 
آوازِ دوست

محفلین
تارڑ کو چاچو کیوں کہتے ہیں؟

شکریہ آواز دوست۔
بچپن میں جب ہم صبح سکول جایا کرتے تھے تو مستنصر حسین تارڑ بچوں کے ایک دلچسپ پروگرام کی میزبانی کیا کرتے تھے اور اُس پروگرام کی سب سے اہم بات فقط پانچ منٹ کے ٹام اینڈ جیری کے وہ کارٹون ہوتے تھے جِن کے لیے ہم مجسم انتظار بن جاتے تھے۔ بچے تارڑ صاحب کو اپنے ہاتھ سے بنی خوبصورت ڈرائینگز بھی پوسٹ کیا کرتے تھے اور اُنہیں اپنی تحریروں میں چاچو کہا کرتے تھے غالبا" اِسی سے وہ جگ چاچو کے طور پر مشہور ہو گئے :)
 
یہ ۹۰ کی دہائی ہے جناب :)
 
Top