نارتھ کیرولائنا میں خزاں

زیک

مسافر
کیا آپ کو تصویر میں سیڑھی نظر آرہی ہے
اگرچہ یہ ہائک چھوٹی تھی (صرف 5 کلومیٹر) مگر اس میں کافی سیڑھیاں تھیں سیدھا اوپر جانے کے لئے اور ایک جگہ کیبل بھی۔

15370036_10153894295326082_830526044534663551_o.jpg
 

زیک

مسافر
کافی سہولیات دیتی ہے.امریکہ حکومت عوام کو
اس ٹرپ میں بلیو رج پارک‌وے، پسگاہ نیشنل فاریسٹ، شائننگ راک ولڈرنیس، گرینڈفادر ماؤنٹین سٹیٹ پارک اور ماؤنٹ میچل سٹیٹ پارک جیسی جگہوں پر ہائکنگ کی۔ ان میں کچھ فیڈرل حکومت کی ذمہ داری ہیں اور کچھ سٹیٹ حکومت کی۔ کچھ کو حکومتی ادارے چلا رہے ہیں اور کچھ کو پرائیویٹ کمپنیاں۔ کچھ مفت ہیں اور کچھ کی انٹرینس فیس۔
 

زیک

مسافر
بلیو رج پارک‌وے ساڑھے سات سو کلومیٹر لمبی سینک سڑک ہے جو پہاڑی علاقوں سے گزرتی ہے۔ اس کا آغاز نارتھ کیرولائنا سے ہوتا ہے۔ ایک زمانے میں اس پوری سڑک پر ڈرائیو کی تھی۔ اس بار نارتھ کیرولائنا میں اس پر سیر کی۔ اس کی کچھ تصاویر:

 
Top