ناز پری
محفلین
باجو آپی سے تو میری ملاقات ہو گی ہے اس بارے میں تو تفصیل بعد میں لکھوں گی لیکن اس وقت میں آپ سب کو مبارک دینے آئی ہوں میرطرف سے سب کو بہت بہت مبارک ہو میرا کمپیوٹر پرستان سے ٹھیک ہو کر واپس آ گیا ہے اور اس پر خوشی کی بات یہ کہ نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے اب میں کوشش کروں کی روز چکر لگانے کی لیکن تھوڑی دیر کے لیے کیونکہ جو میں نے سیکٹری رکھا ہوا ہے لکھنے کے لیے وہ پھر زیادہ پیسوں کا تقاضا کرے گا اس لیے جب تک میں خود ٹائپ کرنا جان نہیں جاتی تب تک یوں ہی گزارا کرنا پڑے گا۔
ابن سعید بھائی آپ سے جناب کی شکایت کرنی ہے وہ مجھے سیکھاتے ہوئے ڈانٹتے بھی ہیں اور بہت سخت قسم کا آپ ان کے کان کھینچ دیں تاکہ وہ مجھے نا ڈانتا کریں اور اور اور باتیں بھی کرنی تھی لیکن وہ بعد میں ابھی تو ناز از بیک