ناز از ایک بار پھر بیک

ناز پری

محفلین
پہلے تو سب کو السلام علیکم
میں ایک بار پھر حاضر ہوگئی ہوں۔ یہ جان کر افسوس ہوا کہ باجوآپی اب یہاں نہیں آتیں۔ میں انتظامیہ سے درخواست کروں گی ان کو واپس لایا جائے۔
شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ ابن سعید بھائی اور باقی سب اراکین مخفل کا کیا حال ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
وعلیکم اسلام
خوش آمدید اور ناعمہ وہ واپس نہیں آنے کی، شمشاد بھائی تو کہہ چکے ہیں، آپ کوشش کیوں نہیں کرتے ہو
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ناز

باجو پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہ جب چاہیں واپس آ سکتی ہیں۔ اب یہ خواتین پر منحصر ہے کہ ان کو راضی کر کے واپس لائیں۔
 
میم نون

محفلین
وعلیکمُ السلام

واپسی پر خوش آمدید :)

اب تو سیکرٹری کی ضرورت نہیں پڑتی ہو گی لکھنے کے لئیے :grin:
اچھا کیا جو خود ہی سیکھ لیا نہیں تو ایسے "داؤ" سیکرٹریز کام کم اور دام زیادہ والی بات کرتے ہیں :grin:
 
خرم شہزاد خرم

:mad: میں نے کبھی آپ کی روزی میں ٹانگ ماری ہے کیا :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خوش آمدید ناز

باجو پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہ جب چاہیں واپس آ سکتی ہیں۔ اب یہ خواتین پر منحصر ہے کہ ان کو راضی کر کے واپس لائیں۔

پابندی تو کوئی نہیں ہے جہاں تک مجھے پتہ چلا ہے وہ خود چھوڑ کر گئی ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں کیا کر سکتی ہوں:(

میری تو بہت خواہش ہے کہ باجو آپی کو واپس لایا جائے لیکن وہ صرف میرے کہنے پر نہیں آئیں گی لیکن اگر جن کے ساتھ مسئلہ ہوا تھا وہ ہمارے ساتھ مل جائیں تو باجو آپی کو دوبارے محفل میں لایا جا سکتا ہے۔
آخری وہ محفل کی سینیئر رکن ہیں اور ہر کسی سے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔
 
میم نون

محفلین
بھائی ہمیں بھی بتائیں کہ باجو ہیں کون تو میں بھی بھاگ کے لکھ آؤں۔

کہیں یہ باجو بوجھی اور تیشہ تو نہیں؟

ویسے وہ آئیں گی تو پڑھیں گی ناں
 
mfdarvesh

محفلین
میں کیا کر سکتی ہوں:(
دعا تو کر سکتی ہیں نا

میری تو بہت خواہش ہے کہ باجو آپی کو واپس لایا جائے لیکن وہ صرف میرے کہنے پر نہیں آئیں گی لیکن اگر جن کے ساتھ مسئلہ ہوا تھا وہ ہمارے ساتھ مل جائیں تو باجو آپی کو دوبارے محفل میں لایا جا سکتا ہے۔
آخری وہ محفل کی سینیئر رکن ہیں اور ہر کسی سے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔
کن کے ساتھ مسئلہ ہوا تھا؟ مجھے تو پتا ہی نہیں ہے
 
Top