ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
کل دن کو ناز پری سے میری بات ہوئ تھی فون پر بلکل ٹھیک تھی لیکن اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں ہوا آج فون کرنے پر پتہ چلا ہے کہ کل شام کو اچانک سر میں درد ہوا اور اس کے بعد ہسپتال میں لے گے وہاں تین گھنٹوں تک رکھا گیا اور اس کے بعد ڈسچارچ کر دیا گیا لیکن آج ابھی تک اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے کل سے اب تو اس نے نا کچھ کھایا ہے اور نا کوئی بات کی ہے آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے دعا کریں کے اللہ تعالیٰ جلد سے جلد اس کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
 
راقم

محفلین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ناز پری اور دوسرے تمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 
الف عین

لائبریرین
خدا کرے کہ اللہ جلد ہی صحتیاب فرمائے اور ان کو اور خرم شہزاد کو دلی سکون عطا کرے، آنے والی زندگی میں بھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ناز پری کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے اور تمہیں بھی سکون کی نیند آئے۔
 
تیشہ

محفلین
اللہ تعالیٰ جلد سے جلد مکمل صحت و تندرستی دے۔۔۔آمین :praying:

(کیا ہوا ہے ناز کو خرم :worried: ۔،، اب کہاں ہیں اور کیسی ہیں ؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ تعالیٰ جلد سے جلد مکمل صحت و تندرستی دے۔۔۔آمین :praying:

(کیا ہوا ہے ناز کو خرم :worried: ۔،، اب کہاں ہیں اور کیسی ہیں ؟

پتہ نہیں کیا ہوا ہے دو تین دن پہلے نارمل بیمار تھی اس کے بعد ٹھیک ہو گئی جمعہ والے دن دو بجے مجھ سے بات ہوئی تھی تو ٹھیک ٹھاک تھی شرارتے کر رہی تھی لیکن شام کو اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ ابھی تک ٹھی سے ہوش میں نہیں ہے گھر میں ہی ہے بات نہیں کر سکتی ٹھیک سے اور ڈاکٹر نے کہا ہے اس سے باتیں کریں اور باتیں کروائے لیکن وہ بات ہی نہیں کر رہی
 
:(
اللہ اُنکو صحت و تندرستی دے۔ مجھے اسکا فون نمبر میرے شازو ای میل پے بھیج دو ۔ میں نے جہلم جانا ہے اسے ملنے اور وہ بیمار ہوگئی :sad2:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں آپی میں نے کوئی ایسی بات نہین کی میں بتا رہا ہوں نا کہ کل دن کو میری بہت اچھی بات ہوئی ہے اس سے اس کے بعد شام کو اس کی طبیعت خراب ہوئی ہے میں آپ کو میل کر دیتا ہوں
 
تیشہ

محفلین
نہیں آپی میں نے کوئی ایسی بات نہین کی میں بتا رہا ہوں نا کہ کل دن کو میری بہت اچھی بات ہوئی ہے اس سے اس کے بعد شام کو اس کی طبیعت خراب ہوئی ہے میں آپ کو میل کر دیتا ہوں

ہاں میل کردو ۔۔ آجکل میں سفر میں ساتھ لے جانے والی ڈائری میں اُن سب کے نمبر نوٹ کررہی ہوں جن جن سے مجھے ملنا ہے :battingeyelashes: اور ناز کے لئے آل ریڈی میں گفٹ خرید چکیُ ہوں ۔۔
 
Top