جب پبلک پراپرٹی لوٹی اور آگ کے نذر کی جارہی تھی اس وقت ناظم صاحب کہاں تھے
دراصل کسی شخصیت سے کوئی نفرت نہیں کرتا لیکن اس کے بے جا تعریف ہی اس شخصیت کو مشکوک بنادیتی ہے
ایسا مت کہیں۔ آخر کار وہ بھی انسان ہے۔ اب اللہ ہی جانے کون مجرم ہے اور کون نہیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ اس نے محبت بہت کی ہے۔
عجیب غلطی ہےٹائپو ہے۔ محنت لکھنا چاہ رہا تھا، محبت لکھا گیا۔
طالبان القاعدہ یہ سب امریکہ ہی کی خفیہ فورسز ہیں!
طالبان اور القاعدہ کو ہی کیوں نہیں اپنے ملک سے نکال دیتے؟توپھر سب سے پہلے اس کی جڑ یعنی امریکن قونصلیٹ میںڈپلومیٹ کے علاوہ تمام کے تمام کو جہازوں میں بھر بھر کر ڈپوٹ کیا جائے ۔ واقعی میں امن و امان آجائے گا
طالبان اور القاعدہ کو ہی کیوں نہیں اپنے ملک سے نکال دیتے؟
ان کو نکالنے سے کچھ نہیں ہوگا، جب تک ان کو جگہ دینے والے لوگ ہماری اپنی ہی صفوں میں ، اسلامی جماعتوں، ٹی وی اینکرز اور اسٹیبلشمنٹ کی شکل میں بھیس بدل کر بیٹھے ہوئے ہیں، میر جعفر میر صادق ، طالبان القائدہ اور کئی دیگر ناموں سے یہ خوب پنپتے رہیں گے۔