میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔
میرا خیال ہے کہ میں کافی دیر سے سالگرہ کی پارٹی میں پہنچا ۔ مگر اب تو بہت دیر ہو چکی۔
کیک تو کب کا ختم ہو گیا ہو گا۔
پارٹی والے حضرات کہاں ہے۔ کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ پارٹی میں کیا کیا تھا۔
اور برفاب والوں کی آئس کریم کہاں ہے ناعمہ بہن۔
واہ بھئی واہ۔ بندیاں دی چھٹی کرا دتی۔خواتین ہی سب کچھ کھا گئیں۔
اگر کچھ نہیں دیا تو گفٹ کہاں گئے جو تمہیں ملے تھے۔ اور ناعمہ آپ نے مکرنا کب سے شروع کر دیا۔جی نہیں مجھے تو کسی نے بھی کچھ نہیں دیا
بالکل ابھی پوچھتا ہوںاشتیاق بھائی پوچھیں اس سے کہ یہ فیصل آباد والوں کو کیوں بدنام کر رہی ہے۔
بڑی جلدی خیال آیا تمہیں سالگرہ کی مبارک دینے کا۔
کچھ دن اور ٹھہر جاتیں تو اگلی سالگرہ پر دونوں مبارکیں اکٹھی دے دیتیں۔
لالہ آپ کو پتہ ہے ناں میرے پیپرز ہورہے تھے یہاں پر آنے کا تو ٹائم ہی نہیں ملا اور گھر میں نے ان کو وش کردیا تھا۔
کھا پی کے مُکرنا تو کوئی اس سے سیکھے۔
آپ کی شمشاد لالہ کی باتوں میں آگئے میں تو اتنی معصوم ہوںاگر کچھ نہیں دیا تو گفٹ کہاں گئے جو تمہیں ملے تھے۔ اور ناعمہ آپ نے مکرنا کب سے شروع کر دیا۔
ایسی دی تیسیاشتیاق بھائی پوچھیں اس سے کہ یہ فیصل آباد والوں کو کیوں بدنام کر رہی ہے۔
ایسی دی تیسی
اشفاق لالہ یہ ہوائی کسی دشمن کے اڑائی ہو گی
یہ لیں آئس کریم کھا لیں آپ دونوں
بالکل شمشاد بھائی ہمیں تو سالگرہ والی چاہئے۔ مگروہ ہوئی بھی تو باسی ہو گئی ہو گی۔شکریہ شکریہ، عائشہ کو خیال تو آیا۔ لیکن یہ سالگرہ والی تو نہیں ہے ناں۔