پارٹی۔۔۔۔ پارٹیواپس تو کب کے آ گئے ہیں۔ مگر ناعمہ بہن ہیں کہ کچھ پارٹی شارٹی کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
اللہ معاف کرے کیسے کیسے خیالات پال رکھے ہیں مجھ معصوم کے بارے میںپارٹی اور ناعمہ کی طرف سے سدا کی کنجوس ہے، کبھی پیسے خرچ نہیں کرے گی۔
ہائیں جھوٹٹٹٹٹٹ اور وہ بھی سفیدکیا ۔ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا ۔
چلیں ناعمہ آپ خود ہی بتا دیں۔ کیا شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
کیسے کیسے الزام لگائے ہیں مجھ پہ شمشاد لالہ نے۔۔کیا کہا آپ نے۔ آپ کے پیسے واپس نہیں کیے۔
مجھے اس بات کا علم نہ تھا۔ دعا ہے کہ آپ کے پیسے واپس مل جائيں۔
واپس تو کب کے آ گئے ہیں۔ مگر ناعمہ بہن ہیں کہ کچھ پارٹی شارٹی کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
ارے بھائی آپ لوگ تو ناعمہ کے دھاگے میں ہی اسکی "برائی" کرنی شروع ہو گئے
میرے پاس ہوتے تو اب تک کتنے بڑے ہو چکے ہوتے۔