میرا کیا ہونا ہے، میرا تو جو ہونا تھا ہو چکا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 28، 2010 #126 ہنسی اس لئے ہوں کہ ابھی تو آپ نے بڑے ریکارڈ لگا نے ہیں ،، اور آپ ابھی سے ہمت ہا ر بیٹھے
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 29، 2010 #128 بس اب اور تو نہیں لگا نے نا؟؟ پھر تو اب میری ہی با ری ہوئی نا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2010 #135 محنت اور تمہارے گھر میں، میں نہیں مانتا، مجھے تو لگتا ہے تمہارے پورے محلے میں نہیں رہتی ہو گی۔