جی ناعمہ۔ ایسا ہوتا ہے ناں کبھی کبھار سب مصروف ہو جاتے ہیں۔ کوشش کے باوجود باقاعدگی سے نہیں آ سکتے۔بہت شکریہ اپیا
میں بالکل ٹھیک ہوں اپیا۔۔۔
آپ کہا ں ہو تی ہیں ؟ کوئی آتا ہی نہیں یہاں ۔۔ جب میں یہاں بالکل نئی تھی تو انتی رونق ہوا کر تی۔۔
اب تو آپ سب بہت کم کم آتیں ہیں۔۔
مجھ سے کیوں ڈریں گے ؟؟
میں کو ئی چڑیل تو نہیں ہوں
آپ کیا بتا ئیں نگے مجھے خود ہی پتا ہے میں چڑیل نہیں ہوں
ہر بند ہ کہتا ہے کہ آئی ایم دی بیسٹ۔۔اتنے وثوق سے ؟؟
زیادہ خود اعتمادی بعد میں خود فریبی میں تبدیل ہوجاتی ہے!
ویسے میں نیا ہوں مجھے یہاں کچھ لکھناہی نہین چاہیے تھا
میں نے بتا دیا نا تو آپ کی شامت آ جانی ہے پھر
شکر ہے آپ نے بی ای ایس ٹی بیسٹ لکھاہر بند ہ کہتا ہے کہ آئی ایم دی بیسٹ۔۔
اور اس میں کو ئی شک نہیں کہ اللہ نے ہر انسان کو بیسٹ ہی بنا یا ہے