دل رکھنے کو تھوڑا بہت جھوٹ تو بولنا ہی پڑتا ہے ناں۔
اب دیکھیں آپ کو ملتا ہے یا نہیںمجھے تو گلاب جامن اور بیسن کا پتیسہ بہت پسند پے
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
میں تو کھلانے والوں میں ہوگا
لوگ آج کل کے زمانے میں بھی جھوٹ بولتے ہیں۔
میں نیئں بولدیآج کل کے زمانے میں کیا مطلب؟ وہ تو ہر زمانے میں بولتے ہیں اور بولتے رہیں گے۔
ہماری حکومت اور ہمارے سیاست دانوں کو تو سچ کا پتہ ہی نہیں وہ تو جھوٹ کو بھی سچ سمجھ کر ہی بولتے ہیں۔
یہ رہا ناعمہ بٹیا کے لئے کیک:
نوید میاں کے لئے گلاب جامن اور بیسن کا پتیسہ:
اور باقی احباب کے لئے:
اور
بھائیوں سے یہی امید کی جاسکتی ہے
کونسی کونسی لالہ؟
شکر کریں لالہ نے کہہ دیا ہے انشااللہ اب اگلے سال تک مل جائے گی
دیکھ دیکھ کےہی خوش ہو لیں لالہ؟
محفل پہ سالگرہ میری ہے کہ بھیا کی؟