مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور یہ جو سعود بھائی نے بڑا سا کیک دیا ہے، اسکا بھی اثر ہے :grin:
وہ تو دیکھنے کو دیا تھا کھانے کو تو مجھے انڈیا بلا رہے ہیں۔ اب اتنا مہنگا کیک کیا کھانا یہاں فیصل آباد میں اشرف والوں سے مل جائے 300 تک میرے لئے وہ ہی کافی ہے۔:):)
مذاق برطرف سعود لالہ کی محبت ہے:)
بھتیجی یہاں ان نانی اماں کا شکریہ ادا کر دینا۔

خیر سے نانی اماں کیوں کہا مجھے :mad:؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ پرنانی تو کہہ نہیں سکتا۔

اس لیے بھی ملائکہ کو تم نے بچے لکھا تھا ناں۔
 

میم نون

محفلین
ویسے مجھے کیک بنانے کا بڑا شوق ہے۔

لیکن جب بھی دل کرتا ہے بہن سے کہہ کر بنوا لیتا ہوں :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
تو یوں کہیں ناں کہ بہن سے کہہ کر بنوانے کا شوق ہے۔
لیکن ناعمہ تو خود بنا لیتی ہے۔ بس اس کیک کو کاٹنے کے لیے آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ کن اوزاروں کی ضرورت پڑی ہے۔
 

میم نون

محفلین
مجھے بس پہلی بار تجربہ کرنے کا شوق ہے، پھر بہن سے ہی کہتا ہوں :)

--------------------

نا مجھے نہیں معلوم کن اوزاروں کی :confused:


:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی اس کے بنائے ہوئے کیک کو کاٹنے کے لیے آری، ہتھوڑی اور ٹوکے کی ضرورت پڑتی ہے۔ش

اب معلوم نہیں آپ کی بہن کیسا کیک بناتی ہیں۔
 

میم نون

محفلین
وہ تو ماشاءاللہ بہت اچھا بناتی ہے، کسی آری ہتھوڑے کی ضرورت نہیں پڑتی :)

اور یقینا ناعمہ بہن بھی اچھا کیک بناتی ہو گی۔
لیکن آپ اپنی خیر منائیں، کیونکہ ناعمہ بہن نے آ کے آپکی ایسی دی تیسی کر دینی اے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا وہ اکثر ایسی دی تیسی کرتی رہتی ہے لیکن آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ ایسی دی تیسی ہوتی کیسے ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیونکہ پرنانی تو کہہ نہیں سکتا۔

اس لیے بھی ملائکہ کو تم نے بچے لکھا تھا ناں۔
وہ چھوٹی ہے مجھے سے اور چھوٹوں کو اکثر میں بچے ہی کہتی ہوں:rolleyes:
وہ تو ماشاءاللہ بہت اچھا بناتی ہے، کسی آری ہتھوڑے کی ضرورت نہیں پڑتی :)

اور یقینا ناعمہ بہن بھی اچھا کیک بناتی ہو گی۔
لیکن آپ اپنی خیر منائیں، کیونکہ ناعمہ بہن نے آ کے آپکی ایسی دی تیسی کر دینی اے :grin:
اور نہیں تو کیا اتنا اچھا بناتی ہوں۔
ایسی دی تیسی بھی ہوتی ہے جس دن میں نے کر دی نا اس دن کے بعد شمشاد لالہ یہاں نہیں آئیں گے۔
اس لئے نہیں کرتی میں کہ چھڈ یار بیچارے بڈھے بندے ہیں:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا کرنا پڑے گا؟ مجھے بین تو کر نہیں سکتے آپ ورنہ اگلے دن احتجاج میں بھی کسی نہیں آنا۔
آپ کی محفل ویران سنسان ہو جانی ہے۔ پھر آپ مجھ منتیں کر کے منانا پڑے گا۔
اس لئے سوچ لیں میں بہت دور کا سوچتی ہوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
بین کون کر رہا ہے تمہیں، بین ہی تو نہیں کرنا۔
میں تو کچھ اور سوچ رہا تھا اور جو سوچ رہا تھا اتنی دور تم نہیں سوچ سکتیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں سازش کہاں سے آ گئی، حالانکہ میں تمہارے ہی بھلے کے لیے سوچ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں میں تمہارے بھلے کے لیے نہیں سوچ سکتا کیا؟ اچھا چلو تمہارے بڑوں کے کے بھلے کے لیے ہی سہی۔
 
Top