ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسے کہتے ہیں امین کیا بھلا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تم سے مجھے یہ توقع نہیں تھی (اچھا اب کچھ الفاظ واپس لینےکی بات کر لو ، ناعمہ نے ابھی ابھی عمدہ چائے پلوائی ہے پھر تمہارے لیے بھی آرڈر ہو جائے گی ، سمجھدار بنو شاباش ;) )
اے لو میں نے سن لیا ہے سار :smug: ُٖآپ کی تو دہشت ہی نہیں ہے محب لالہ :tongue::tongue:
 
اے لو میں نے سن لیا ہے سار :smug: ُٖآپ کی تو دہشت ہی نہیں ہے محب لالہ :tongue::tongue:

لو بھلا دہشت کی کیا پوچھتی ہو ، میرے نام سے کیا مائیں بچوں کو ڈرا کر سلاتی ہیں :-P

ایسے ہی سمجھا بجھا کر کام چلانا پڑتا ہے لڑکی ، زمانہ بہت آگے نکل گیا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
آگئے!!

اچھا اب اضافی چارجز بھی بتا دیں مقدس بہنا۔۔۔ ہی ہی

یہ لیں بھیا آپ کے لیے چائے
آپ پہلی بار آئے ہیں ناں۔۔۔ ا س لیے آپ کا بل شمشاد بھیا دیں گے

tea-cup_1798148b.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ہر کسی کی واٹ لگواتی ہو۔
کبھی کوئی اچھا کام بھی کر لیا کرو۔ یہ ہر وقت کی لگائی بجائی چھوڑ دو بی جمالو۔
 
بھیا ان کے کان لمبے ہوتے تھے جب یہ چھوٹے تھے
ہی ہی ہی ہی
اس لیے ان کا نام اب خرگوش بھیا ہے
یہ ان کا نک نیم ہوا کرتا تھا
ہی ہی ہی

اف توبہ ، لڑکیاں بھی کہاں کہاں سے معلومات کھود کر لے آتی ہیں۔ غلطی ویسے امین کی ہے ، اس نے یہ بات بتائی ہی کیوں۔

خرگوش نک نیم (ویسے دل تو کر رہا ہے ایک زبردست قہقہہ لگانے کو مگر امین ناراض ہی نہ ہو جائے)
 
ہی ہی ہی ہی بھیا
امین بھیا یہاں نہیں ہیں
اس لیے آپ زور سے ہنس لیں
ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
ہاں ہاں چھپ جاو مقدس میں کہوں گی شمشاد لالہ کو کہ آپ تو تیمور لالہ کے ساتھ شاپنگ کرنے گئی ہو :laugh:

ہی ہی ہی
آج کل میں تیمور سے چھپ رہی ہوں۔۔ ان کو میں نے فہیم بھیا کے لمبے بالوں والی پک دکھا دی تھی۔۔ با ہر وقت مجھے شرم دلاتے رہتے ہیں:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top