ابھی کہاں ہوئی ہےاچھا تو امین کی عمر نکلتی جا رہی ہے ، شادی تو ہو گئی ہے نہ یہ نہ ہو کہ اس کی عمر بھی نکل جائے۔
ہی ہی ہی۔۔۔ اللہ اور برکت ڈالے آمین
ہی ہی ہی
اسی لیے آپ نے یہ مشورہ دیا ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
میں نے تو کہا تھا محب لالہ کہ لڑکی ڈھونڈ دوں لیکن آج کل کوئی ہمسائی ان کو بریانی وغیرہ بھیجتی ہے اور ان کو کھا کے سرورآجاتا ہےاچھا تو امین کی عمر نکلتی جا رہی ہے ، شادی تو ہو گئی ہے نہ یہ نہ ہو کہ اس کی عمر بھی نکل جائے۔
اور وہ ایک گانا بھی تو گاتے ہیں ناںمیں نے تو کہا تھا محب لالہ کہ لڑکی ڈھونڈ دوں لیکن آج کل کوئی ہمسائی ان کو بریانی وغیرہ بھیجتی ہے اور ان کو کھا کے سرورآجاتا ہے
ہاں ناں وہی والاہاں نا
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
عندلیب اپیا آجائیںعندلیب آپی کے لیے چائے
وہ سرور والا نہیں ہے، بلکہ سر درد والا ہے۔اور وہ ایک گانا بھی تو گاتے ہیں ناں
ہی ہی ہی
وہ سرور والا
ہی ہی
اچھا تو یہ قصہ ہے۔
ویسے دیکھا گیا ہے کہ جو ہمسایوں کے ہاتھ کی بریانی ، مکھنی چکن کڑاہیاں اور مزیدار مٹن گوشت کھاتے رہتے ہیں ان کی شادی کی عمریں نکلتے پتہ بھی نہیں چلتا۔
سرور والے گانے تو ویسے ہی بین ہونے چاہیے۔
ہی ہی ہی بھیاارے آپ کو نہیں معلوم محب بھائی
یہ ناعمہ اور مقدس دونوں سردرد بہنیں ہیں۔
اب میرا دل کر رہا ہے کہ محب علوی لالہ کو کہوں پھر وہ آپ کی واٹ لگائیں اور مجھے خؤب مزہ آئے
ایسے کہتے ہیں امین کیا بھلا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تم سے مجھے یہ توقع نہیں تھی (اچھا اب کچھ الفاظ واپس لینےکی بات کر لو ، ناعمہ نے ابھی ابھی عمدہ چائے پلوائی ہے پھر تمہارے لیے بھی آرڈر ہو جائے گی ، سمجھدار بنو شاباش )
محب بھیا
امین بھیا کی تو ہم نے ایسی کی تیسی کر دینی ہے
پہلے ہی خرگوش بھیا ہیں
پھر ان کے کانوں کا کیا حال ہو گا بھلا

یہ خرگوش کا کیا قصہ ہے مقدس !!!!!!
اف توبہ ، لڑکیاں بھی کہاں کہاں سے معلومات کھود کر لے آتی ہیں۔ غلطی ویسے امین کی ہے ، اس نے یہ بات بتائی ہی کیوں۔
خرگوش نک نیم (ویسے دل تو کر رہا ہے ایک زبردست قہقہہ لگانے کو مگر امین ناراض ہی نہ ہو جائے)
ہاہاہاہاہ لگا لیں لگا لیں ہم یاروں کے یار ہیں ؛) ۔۔۔ ناراضگی کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا۔۔۔ (ہاں جواب پیدائش پذیر ہوجائے تو الگ بات) ۔۔۔
خرگوش کے کان والی بات تو ہم نے بعد میں بتائی تھی ہوا یہ تھا کہ ایک دن ہمیں بہت نیند آرہی تھی تو مقدس نے لکھا "امین بھائی آپ جائیں اور خواب خرگوش ہو کے مزے لیں"۔۔۔ ۔۔اب خود سمجھ سکتے ہیں کہ انہوں نے کیا لکھنا چاہا تھا