ناعمہ کا چائے خانہ (4)

تبسم

محفلین
اب یہ تو آپ کو پتا کرنا ہے کے کون دے سکتے ہیں اور کون نہیں
اب مجھے چائے دیں سر میں درد ہو رہا ہے میرے
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو چائے پیئو اور ہو سکے تو کسی کو کہو تمہارا سر دبا دے۔

masala-chai.jpg

اوراگر بول بول کر تھک گئی ہو اور گلا بھی درد کر رہا ہے تو ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے، میں یہ کہنے جا رہا تھا کہ گلا درد کر رہا ہے تو نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر غرارے کر لینا۔

تمہاری سوچ بھی تمہاری طرح اُلٹی ہی ہے۔

تمہارا گلا دبا کر مجھے جیل نہیں جانا۔
 
:laugh::laugh:وہ آپ نے کیا بات پلٹی ہے
 
Top