ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہو ہائےابھی میں ناشتہ کرنے لگا ہوں۔ پھر تین چار گھنٹے سوؤں گا۔ پھر چھٹی کے باوجود دفتر جانا ہے۔
ہو ہائےابھی میں ناشتہ کرنے لگا ہوں۔ پھر تین چار گھنٹے سوؤں گا۔ پھر چھٹی کے باوجود دفتر جانا ہے۔
آج کل میں کچن میں نہیں جا رہی ہوں کتلی بنائی تھیتو آج گھر میں کیا بنایا ہے؟
اچھی بات ہے۔ اگر بچ گیا تو یاد سے فرج میں رکھ دینا۔
میں املی کا شربت نہیں پیتا۔ کٹھا ہوتا ہے ناں۔