محمدعمرفاروق
محفلین
بیچارے کی نوکری بھی گئی ہو گیہاہاہاہاہاہااہاہا ارے یہ کیا ناعمہ دیکھ کر چلنا تھا نا ہو گیا نا حادثہ
بیچارے کی نوکری بھی گئی ہو گیہاہاہاہاہاہااہاہا ارے یہ کیا ناعمہ دیکھ کر چلنا تھا نا ہو گیا نا حادثہ
بیچارے نہیں بیچاری کہیںبیچارے کی نوکری بھی گئی ہو گی
ناعمہ عزیز تو مالکن ہیں، انھوں نے برتن اٹھنے کے لئے بیچارے رکھے ہوئے ہیں۔بیچارے نہیں بیچاری کہیں
کیا ہو گیا ہے تمہاری نظر کو؟ یہ تمہیں ناعمہ نظر آ رہی ہے۔ہاہاہاہاہاہااہاہا ارے یہ کیا ناعمہ دیکھ کر چلنا تھا نا ہو گیا نا حادثہ
نہیں وہ یہاں سب کے لیے چائے بنا کر لا تی ہیںناعمہ عزیز تو مالکن ہیں، انھوں نے برتن اٹھنے کے لئے بیچارے رکھے ہوئے ہیں۔
کیا کرئیں آپ نے سر کا بندوبس جو نہیں کیا اب جو ہے اُس سے ہی کام چلا رہے ہیںکیا ہو گیا ہے تمہاری نظر کو؟ یہ تمہیں ناعمہ نظر آ رہی ہے۔
کیا یہاں گاڑیوں کے ٹائر بھی ملتے ہیں؟جناب چائے خانہ نام ہے اس کا لیکن ملتا یہاں سب کچھ ہے۔
غیر متفق چاچووہ بند و بست میں نے کرنا ہے کہ ناعمہ نے۔ یہ چائے خانہ اس کا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ سرمایہ میرا ہے۔
کیوں آپ ٹائر بھی کھاتے ہیں؟کیا یہاں گاڑیوں کے ٹائر بھی ملتے ہیں؟
بالکل ملتی ہے جی۔یہاں چائے ملتی ہے کیا؟
نہیں مجھے اپنی پیاری سی کاکی کے ہاتھ کی چاہیے جو چائے دے کر بھی دیکھتی رہے کہ اس کے بھائی کو کچھ اور نا چاہیے ہو ۔کاکی تو اس وقت ہے نہیں۔ کاکے کے ہاتھ کے چلیں گے کیا؟
ویسے کونسا ہم جلدی میں ہیں آئے گی کبھی نا کبھی اس کے ہاتھ کی پینی ہے نہیں تو ہم مر نہیں چلےپھر انتظار کرو اس کے آنے کا۔ نجانے کب آئے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نہ ہی آئے۔