ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
ارے اتنے شہتوت کھاتی ہو تم، میں بھی کہوں تمہارا کالا کیوں نہیں ہوتا چائے پینے سے۔
 

تبسم

محفلین
وہ جھاڑ پر چایڑ نہیں سکتا ہے پر ہاں صبح ہو تے ہی بڑت آبا کے پیچھے پڑجاتا ہے کے اب مجھے شہتوت توڑ کردیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو بڑے ابا سارا دن یہی کام کرتے رہتے ہیں کیا؟

اور اس کے یہ بڑے ابا، تمہارے کیا لگتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
گول گپے املی کے پانی والی ہوتے ہیں، یہ ملائی والے کون سے ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں کھائیں گول گپے

64E5B4C6-A49D-4681-B80A-307C58FE828D-gool%2520gapey.bmp
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بہت اعلیٰ کوالٹی کے ہیں اور حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔
 

سید شیرازی

محفلین
زندگی میں ایک بار کھائے تھے ایسا بُرا حال ہوا تھا کہ بس۔۔۔ اُس کے بعد توبہ کر لی اب میں وہ توبہ توڑنا نہیں چاہتا
 

سید شیرازی

محفلین
یہ لگتا ہے مزیدار ہونگے اِس لیے چیک کر لیتا ہوں اگر اجازت ہو تو سارے کھا جاؤ کوئی مارے گا تو نہیں؟
 
Top