ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
اور بھاگے بھی ایسے ہیں کہ ادائیگی تک نہیں کی۔
بس شیرازی صاحب ہی قابو آئے ہیں۔ ان ہی سے وصول کر لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کئی ایک لنگر مل جائیں گے جہاں مفت میں کھانا ملتا ہے۔ لیکن یہاں پیسے دینے پڑیں گے کیونکہ یہ ناعمہ کا چائے خانہ ہے ناعمہ کا لنگر نہیں۔
 

سید شیرازی

محفلین
لنگر کا کھانا مجھے ہضم نہیں ہوتا اس لیے برداشت کرنا پڑے گا اسی چائے کھانے میں
اگر آپ کہیں تو میں کہیں اور انتظام کر لیتا ہوں بدنامی آپکی ہی ہو گی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لنگر کا کھانا مجھے ہضم نہیں ہوتا اس لیے برداشت کرنا پڑے گا اسی چائے کھانے میں
اگر آپ کہیں تو میں کہیں اور انتظام کر لیتا ہوں بدنامی آپکی ہی ہو گی

زیادہ دھمکی لگانے کی ضرورت نہیں لالہ جی :rolleyes:
ورنہ آپ کو پتا نہیں میری کتنی دہشت ہے :boxing:
 

شمشاد

لائبریرین
لنگر کا کھانا مجھے ہضم نہیں ہوتا اس لیے برداشت کرنا پڑے گا اسی چائے کھانے میں
اگر آپ کہیں تو میں کہیں اور انتظام کر لیتا ہوں بدنامی آپکی ہی ہو گی

معلوم تو کریں، شاید کوئی اچھا لنگر مل جائے۔ اگر ایسا ہوا تو میں بھی آپ کے ساتھ آ جاؤں گا۔
 

سید شیرازی

محفلین
زیادہ دھمکی لگانے کی ضرورت نہیں لالہ جی :rolleyes:
ورنہ آپ کو پتا نہیں میری کتنی دہشت ہے :boxing:
م م م م میں کیا کرتا شمشاد بھائی باقیوں کے پیسے بھی مجھ سے مانگ رہے ہیں جبکہ میں نے اپنے بھی نہیں دیے
میں تو سمجھا تھا کہ مفت کی چائے ہے ڈٹ کے پی لیتا ہوں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
اک کپ چائے ملی گی کیا ۔۔؟؟؟
دودھ پتی تیز
چینی سے پرہیز
ابھی لیں :)
tea.jpg
 
Top