اتنا نا رہا کرئیں بھائی یہ آپ کے لئے اچھی بات نہیں ہےتو یہ کون سی نئی بات ہے۔ میں تو رہتا ہی وہاں ہوں۔
اتنا نا رہا کرئیں بھائی یہ آپ کے لئے اچھی بات نہیں ہے
یہ لیں آپیالسلام علیکم، کیا حال ہیں تبسم؟
ایک کپ چائے پینے کو دل ہو رہا ہے۔
وعلیکم السلام سس میں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں بہت دین بعد نظر آئی ہیںالسلام علیکم، کیا حال ہیں تبسم؟
ایک کپ چائے پینے کو دل ہو رہا ہے۔
وعلیکم السلام سس میں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں بہت دین بعد نظر آئی ہیں
وعلیکم السلام سس میں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں بہت دین بعد نظر آئی ہیں
ہم کیا کر رہی تھی آپ آج کا دن کیسا رہا آپ کاتھینکس تبسم ، چائے کے ساتھ واقعی کچھ کھانے کو بھی دل ہو رہا تھا ابھی
ہم کیا کر رہی تھی آپ آج کا دن کیسا رہا آپ کا
ہہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ میرے بارے میں نہیں سیدہ شگفتہ سس دیکھیں شمشاد بھائی کیا کہے رہے ہیں آپ کے بارے میںمیں بتاتا ہوں شگفتہ اس کی مصروفیت
گزشتہ ماہ کے کئی دن تو اسے میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکائے رکھا۔
کچھ دن یہ محفل گردی کرتی رہی
اور باقی کے دن یہ اپنی باجی کو ستاتی رہی۔
میں بتاتا ہوں شگفتہ اس کی مصروفیت
گزشتہ ماہ کے کئی دن تو اسے میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکائے رکھا۔
کچھ دن یہ محفل گردی کرتی رہی
اور باقی کے دن یہ اپنی باجی کو ستاتی رہی۔
ہہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ میرے بارے میں نہیں سیدہ شگفتہ سس دیکھیں شمشاد بھائی کیا کہے رہے ہیں آپ کے بارے میں
ہاں جی وہ بھی خوابوں میں بنا تے ہیںشمشاد بھائی، پہلے تو مجھے لگا کہ میرے بارے میں لکھا ہے، دوبارہ پڑھا تو سمجھ میں آیا
اور شمشاد بھائی، آپ ابھی بھی مکھی بنا دیتے ہیں !
خوابوں میں کیوں؟ اور تم جو تین دن چھت سے چپکی رہی تھیں، وہ کیا تھا؟ہاں جی وہ بھی خوابوں میں بنا تے ہیں
بی جمالو بننے کو کوشش مت کرو۔ وہ جانتی ہیں کس کے بارے میں لکھا ہے۔ہہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ میرے بارے میں نہیں سیدہ شگفتہ سس دیکھیں شمشاد بھائی کیا کہے رہے ہیں آپ کے بارے میں
ہاہاہاہاہاہا آپ کے خوابوں میں ناخوابوں میں کیوں؟ اور تم جو تین دن چھت سے چپکی رہی تھیں، وہ کیا تھا؟
اُن سے بھی پوچھ لیں پڑھنے سے کیا لگابی جمالو بننے کو کوشش مت کرو۔ وہ جانتی ہیں کس کے بارے میں لکھا ہے۔