ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خبردار، تم صرف یہاں چائے بنانے آئی ہو، وہ بناؤ اور دخل اندازی نہ کرو۔
ورنہ؟
سعود لالہ دیکھ لیں شمشاد لالہ ڈانٹتے ہیں مجھے:(
کچھ تو خیال کر لیں
میں تو اردو کا محاورہ استعمال کیا تھا :)
مجھے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈانٹا نہیں ہے، مشورہ دیا ہے۔ یہ محفل کا چائے خانہ ہے اور یہاں تم صرف چائے بناؤ۔
 
شمشاد بھائی ہماری ننھی پری نے آپ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے یعنی بلا تحقیق آپ پر ایک عدد ڈانٹ واجب ہو چکی ہے۔ :)
 
طلسم ہوش ربا کے پانچ صفحات پڑھنے کی سزا تو خیر بہت ہی زیادہ ہو جائے گی ورنہ اس سے بہتر کچھ نہ تھا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اس کو پڑھنے کی بجائے کچھ لکھنے کی سزا دیں۔
میں آجکل دو کتابوں پر کام کر رہا ہوں۔ کہیں تو ایک کتاب کے دس بیس صفحے لکھنے کے لیے اس دے دوں۔
 
شمشاد بھائی بچی کی تعلیمی مصروفیات ہمارے لئے زیادہ اہم ہیں۔ ہاں اگر بچی کو کچھ فرصت ہوتی ہے تو وہ خود آپ سے طلب کر لیں گی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top