شمشاد
لائبریرین
میں نے پلائو اور بریانی کا فرق پوچھا تھا
یہ دونوں حاضر کیئے جائیں، میں کھا کر آپ کو فرق بتا دوں گا۔
میں نے پلائو اور بریانی کا فرق پوچھا تھا
یہ دونوں حاضر کیئے جائیں، میں کھا کر آپ کو فرق بتا دوں گا۔
یہ لیںناعمہ سے درخواست کرتا ہوں کہ دونوں کو فرق کے ساتھ حاضر کیا جائے
شمشاد لالہ کو پہلے ہی پتا ہے میرااُس کے آسرے پر رہے تو پھر کھا ہی چکے۔
ہاں لگ تو یہی رہا ہے کہ ہوا ہی کھانی پڑے گی یا غصہ پینا پڑے گا
امتحان سے فرصت کیا ملی تھکان سے برا حال ہو رہا ہے۔
یہ لیں پلاؤ
اور یہ لیں بریانی
اب کھائیں اور بتائیں، ویسے ناعمہ میں فرق بتاؤں، آپ کو تو نہیں پتہ ہوگا
نہیں جناب ۔۔۔ چائے خانہ کے اخراجات اٹھانے والے کے لیئے ایدھی کے خرچے پر اس جگہ کی زیارت کا عکس پیش کیا جارہا ہے ۔ جہاں مغیر حضرات کو بھیجا جائے گا ۔یہ کیا چائے خانہ اب اس مقام پر کھولا جارہا ہے۔