ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کریں اور بالکل کریں ملک شیک پارٹی اور کسی کو بھی دعوت دینے کی ضرورت نہیں، میں جو ہوں۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا جب دعوت میں جاتے ہیں تو ساتھ پریزنٹ لے کر جاتے ہیں ناں تو آپ ہمارے لیے آئسکریم لے کر آنا
 

شمشاد

لائبریرین
بس یہ ناعمہ میرے پیسے واپس کر دے، پھر میں دیکھتا ہوں کون سی تاریخ کی بحری جہاز کی سیٹ ملتی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرے پاس تو کوئی پیسے نہیں ہیں آپ کے:rolleyes:

جانا کہاں ہے گفٹ؟؟
ویسے ہی پڑا ہے ڈبہ اند کچھ بھی نہیں تھا، آپ ہیں ہی بھوکے شودے:raisedeyebrow:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے وہ ڈبا بذات خود تحفہ ہے۔ تم اس میں اپنے پیسے جمع کیا کرو۔ اپنی جیولری اس میں رکھا کرو۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں چائے ظفری بھائی اور دعائیں دیں

images
 

ظفری

لائبریرین
یہ لیں چائے ظفری بھائی اور دعائیں دیں

images
شکریہ ۔۔ چائے کیساتھ بسکٹ بونس میں ملے ۔ اس کے لیئے بھی شکریہ ۔:)

رہی جہاں تک دعا کی بات تو کسی نے میرے لیئے کیا خوب کہا ہے کہ :

مدتیں ہوگئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے
;)

مگر اللہ آپ کو خوش رکھے ، آباد رکھے ۔ آمین
 

ظفری

لائبریرین
چائے آپ کو مل گئی، اب دعاؤں کے ساتھ ساتھ دو ڈبے آئسکریم کے بھجوا دیں۔ ثواب ہو گا۔

شمشاد بھائی ۔۔۔ اس میں ثواب کی کیا بات ہے ۔ دو ڈبے کیا بلکہ چار بھجوا دوں گا ۔ بس ان ڈبوں میں آئسکریم اپنے کھاتے سے ڈلوا دیجیئے گا ۔ تھوڑا ثواب آپ کے بھی حصے میں آجائیگا ۔ ;)
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو ظفری بھائی فور دعاز

شمشاد بھیا ایک ڈبے میں آپ ڈال دیں آئسکریم اور ایک ڈبے میں ظفری بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top