شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ اس میں ثواب کی کیا بات ہے ۔ دو ڈبے کیا بلکہ چار بھجوا دوں گا ۔ بس ان ڈبوں میں آئسکریم اپنے کھاتے سے ڈلوا دیجیئے گا ۔ تھوڑا ثواب آپ کے بھی حصے میں آجائیگا ۔
لو کر لو بات، ظفری آپ بھی ان کے ساتھ مل گئے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ اس میں ثواب کی کیا بات ہے ۔ دو ڈبے کیا بلکہ چار بھجوا دوں گا ۔ بس ان ڈبوں میں آئسکریم اپنے کھاتے سے ڈلوا دیجیئے گا ۔ تھوڑا ثواب آپ کے بھی حصے میں آجائیگا ۔
ہمارے لئیے تو لاہور اگلے مہینے آئے گامیرا چائے خانہ؟؟؟ جاگ جاؤ بھائی لاہور آ گیا ہے۔
بلکہ یوں کہہ لیں کہ ہم لاہور کے پاس جائیں گےلاہور آ گیا ہے ۔۔۔۔لاہور تو یہیں ہے۔ آپ کے پاس کوئی اور آیا ہو گا۔
یعنی بہتر یہی رہے گا کہ میں ان سے ٹھیکہ کر لوں دو مہینوں کانیٹ کیفی تو آپ کو گلی گلی مل جائیں گے، ہاں رفتار ایسی ہو گی کہ ایک پیغام لکھ کر بھیج دیں اور اس دوران کھانا کھا آئیں۔
ہاں جی ملک شیک پارٹی کہاں تک پہنچی؟؟؟؟
سوچنے سوچنے میں ہی ساری عمر گنوا دیں گے کیا؟ اب عمل کرنے کا وقت ہے سوچنے کا نہیں۔
السلام علیکم
ہمارے چائے خانے پر نون بھیا قبضہ نہیں کریں ناں
ناعمہ آپ آؤ تو ہم ملک شیک پارٹی کریں ۔۔۔۔