اس کا مطلب ہو اکہ ایک بندے پر تین عورتیں بھاری ہوتی ہیں۔
میم نون محفلین جولائی 23، 2011 #784 لگتا ہے میرے چائے خانے کا ستیا ناس کریں گی یہ خوا3 سورج سر پر ہے اور کس وقت کھولنا ہے اسے
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #785 بندہ پوچھے سورج کو سر پر چڑھا ہی کیوں رکھا ہے، اس کو ادھر ادھر کر دیں۔
میم نون محفلین جولائی 23، 2011 #786 ارے بھائی سورج کو تو ہم کر دیں گے اِدھر اُدھر لیکن جو طلب شربت کی ہے اس کا کیا کریں
مقدس لائبریرین جولائی 23، 2011 #788 شمشاد بھیا آپ کے لیے چائے اور نون بھیا آپ کے لیے جوس اب میں واپس جا رہی ہوں جی چائے خانہ بند کر کے ہی ہی ہی
شمشاد بھیا آپ کے لیے چائے اور نون بھیا آپ کے لیے جوس اب میں واپس جا رہی ہوں جی چائے خانہ بند کر کے ہی ہی ہی
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #791 تمہارا جوس کسی نے نکال کر کیا کرنا ہے، اس لیے مالٹے کا ہی ٹھیک ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #793 جُوس تو موجود ہے لیکن اب باسی ہو گیا ہے۔ کہیں تو وہی گرم کر کے لے آؤں۔
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #794 جوس ہے کوئی آپکی کوفی تو نہیں کہ گرم کر لیں اسے تو کوہستان کی ٹھنڈک لگوانی پڑے گی
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #798 نہیں جناب چائے ہی تھی، وہ الگ بات ہے کہ تھوڑی سی پی کر محفل میں مصروف ہو گیا اور چائے کا جب یاد آیا تب تک وہ شربت بن چکی تھی
نہیں جناب چائے ہی تھی، وہ الگ بات ہے کہ تھوڑی سی پی کر محفل میں مصروف ہو گیا اور چائے کا جب یاد آیا تب تک وہ شربت بن چکی تھی
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #799 اس کے لیے آپ کو محفل کے چائے خانے میں دو گُنا پیسے دینے پڑیں گے، ایک چائے کے اور ایک شربت کے۔