مقدس
لائبریرین
یہ فالسے کا شربت تو نہیں لگ رہا۔
بھیا وہاں تو یہی لکھا ہوا تھا
Grewia یعنی فالسہ
یہ فالسے کا شربت تو نہیں لگ رہا۔
کمال کا نہیں تھا، انگور کا تھا۔
متنازعہ کوئی نہیں ہے شمشاد بھیا
بس نون بھیا کی شادی ہو جائے گی تو ان کو یاد بھی نہیں رہے گا کہ یہ ان کا ہوا کرتا تھا
ہی ہی ہی ی
میں آگیا ہوں جی
اب چائے خانے میں کوئی بدمعاشی کرکے دکھائےدانت توڑ دوں گا، صرف نوید بھائی کو اجازت ہے
خیر تو ہے جناب، جائیں اور ایک گلاس ٹھنڈا پانی نوش فرمائیں۔