یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بلا نہ ٹلے، کوئی چاکلیٹ لے کر ٹل جاتی ہے اور کوئی ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2010 #21 یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بلا نہ ٹلے، کوئی چاکلیٹ لے کر ٹل جاتی ہے اور کوئی ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2010 #25 کیسے نہیں ٹلے گی، بس کوئی بندہ مل جائے فیصل آباد جانے والا، ایک چاکلیٹ کا ڈبہ رشوت میں بھیج دوں گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 2، 2010 #28 ہاں جی تو پھر دو چا ر اکٹے ہی بھجوا دیں نا تا کہ آپ کو کچھ دن آرام مل جائے اور میرے بھی کچھ دن گزر جائیں
ہاں جی تو پھر دو چا ر اکٹے ہی بھجوا دیں نا تا کہ آپ کو کچھ دن آرام مل جائے اور میرے بھی کچھ دن گزر جائیں
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #29 میرا کیا ہے میں ایک بڑا ڈبہ لیکر اس کے چار چھوٹے ڈبے بنا دوں گا۔ ہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #31 اب تو لگتا ہے مجھے ڈاک کے ذریعے ہی بھیجنا پڑے گا۔ ڈاک کا خرچہ تو دے دو گی ناں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 3، 2010 #36 چلیں یہ کام بھی آپ ہی کر دیں میں کہا ں آپ پر یہ ا حسان کرتی رہوں
شمشاد لائبریرین جون 3، 2010 #37 مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ تم نے ایسے ہی کہنا ہے، اسی لیے تو کسی ایسے بندے کو ڈھونڈ رہا ہوں جو فیصل آباد جا رہا ہو۔
مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ تم نے ایسے ہی کہنا ہے، اسی لیے تو کسی ایسے بندے کو ڈھونڈ رہا ہوں جو فیصل آباد جا رہا ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 3، 2010 #39 سچ کہہ رہا ہوں، تم ہی کوئی ایسا بندہ یا بندی بتا دو جو فیصل آباد کا ہو اور یہاں رہ رہا ہو۔
ع عبیداللہ عبید محفلین جون 4، 2010 #40 مقالاتِ احسانی ( سید مناظر احسن گیلانی ) بھی اس موضوع پر بہترین کتاب ہے