ناعمہ کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ موضوع کے مطابق باتیں تو ہو نہیں رہی تھیں، لیکن یہ بھی ٹھیک ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری نہیں، اس میں تمہاری بھی مرضی شامل ہے، تبھی تو اس کا عنوان تبدیل کیا ہے۔
 

سویدا

محفلین
اب عنوان ٹھیک ہے

ویسے میں جب بھی محفل پر آرہا تھا تو یہی خیال آرہا تھا کہ اس دھاگے کا عنوان اب بدل جانا چاہیے
:)
بے جا مداخلت پر معذرت :)
 

شمشاد

لائبریرین
دھاگا ہی تمہارے نام کا ہے، پھر تم نے کیسے نہیں آنا، تم کو جیہ ہو جو ادھر نہیں آنا؟
 

عثمان

محفلین
میرے ایک دوست کی والدہ ایک کٹر بریلوی ہیں جبکہ میں نے ایک وہابی خاندان میں آنکھ کھولی ہے۔ مجھے کہنے لگیں کہ وہابیوں کو تو ہر چیز میں غیر اللہ نظر آتا ہے۔ انہیں اللہ کہیں نظر نہیں آتا۔

ایک سیانے سے سُنا تھا۔۔۔کہ اللہ دکھائی نہیں دیتا۔۔۔بلکہ سجھائی دیتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب سیانے پر اعتبار کر لیا تو اس کے قول تو کیا اقوال پر بھی اعتماد ہوا ناں میرے بھائی۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں معرفت پر کتابیں پڑھنا چاہتی ہوں،، اسکے علاوہ صوفی اِزم پر،، اگر کسی نے پڑھی ہے تو برائے مہربانی مجھے کتا بوں اور مصنف کا نام بتا دیں تا کہ مجھے لائبریری سے منگوانے کے لیے آسانی ہو جائے۔۔۔ ۔۔
ناعمہ گڑیا! اگر آپ کو معرفت کی لگن ہے تو آپ رفتہ رفتہ اللہ تعالی کی محبت اپنے دل میں بسا لیں
پھر آپ خود ہی معرفت سے آشنا ہوتی جائیں گی
شمشاد بھیا نے ٹھیک کہا کہ قرآن کریم سے بڑھ کر معرفت کا زریعہ اور کوئی کتاب نہیں ہوسکتی۔
سب سے پہلے آپ قرآن کریم کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں پھر دیکھیں معرفت سے آشنائی کیسے پیدا ہوتی ہے۔
 
Top