مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
esx6k.gif
Wd_Congratulations.png
 
رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مُنی بہنا یہ سترہ ہزاری منصب۔:best:
یقین کریں انگلیاں تھک گئی تھیں آج مبارکبادیں دے دے کر۔:)
لیکن صرف مُنی بہنا کی خاطر چلا آیا کہ مبارک باد ضرور دینی ہے۔ انگلیوں کی خیر ہے کہیں سے مالش کروالیں گے۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ چھوٹی نانی اماں نے بھی بڑی نانی اماں کے ساتھ ہی 17 ہزار کرنے تھے۔

خیر کوئی بات نہیں۔ بہنیں جو ہوئیں۔

مبارک ہو یہ سترہ ہزاری منصب۔
 
فاتح

لائبریرین
محفل کی ممتاز ادیبہ اور سب کو شاہد آفریدی یعنی لالہ کہنے والی ناعمہ عزیز بھی سترہ ہزاری ہوگئیں۔۔۔
آج مبارکباد ڈے پر بہت بہت مبارک ہو ناعمہ آپ کو منصب سترہ ہزاری۔۔:)
انیس الرحمن آپ کو کل والے ہمارے مبارک بادی دھاگے یعنی عاطف بٹ کو 1955 دھاگے مبارک ہوں سے شاید سمجھ نہیں آئی تھی کہ سترہ ہزاری منصب سے سرفراز کر دیا ناعمہ کو۔۔۔
لو اب آپ کی باری ہے الٹے سیدھے منصبِ تین ہزار اڑتیسوی کی مبارک باد کی۔ :laughing:
 
عاطف بٹ

میں تو کل سے ہی تائب ہوگیا ہوں۔ میرے بابا دادا کی توبہ جو آئندہ کبھی مبارکباد کے زمرے کی طرف جاؤں! :p
 
فاتح بھائی میں جانتا ہوں ایک ملنگ کبھی بھی دوسرے ملنگ کی ٹانگ نہیں کھینچتا۔:)
 
فاتح

لائبریرین
میں تو کل سے ہی تائب ہوگیا ہوں۔ میرے بابا دادا کی توبہ جو آئندہ کبھی مبارکباد کے زمرے کی طرف جاؤں! :p
ایک تو آپ تائب ہو گئے ہیں اور دوسرا ملنگ پارٹی بھی جوائن کر لی ہے لہٰذا آپ مزید معتوب ہونے سے بچ گئے ہاہاہاہاہا
 
Top