آج تو اتنی مبارکبادیں دیں ہیں کہ سلام کی بجائے بھی مبروک مبروک ہی کرتا پھر رہا میں۔ آپکو بہت مبارک ہو لالہ بہن
واہ واہمحفل کی ممتاز ادیبہ اور سب کو شاہد آفریدی یعنی لالہ کہنے والی ناعمہ عزیز بھی سترہ ہزاری ہوگئیں۔۔۔
آج مبارکباد ڈے پر بہت بہت مبارک ہو ناعمہ آپ کو منصب سترہ ہزاری۔۔
یااللہ، یہ کیا ہورہا، اتنے ہزارئیے ایک ہی دن میں کہاں سے نکل آئے ہیں!
بہت بہت مبارک ہو ناعمہ!
شکریہمبارکاں جی مبارکاں
اب تو مجھے بھی 5 ہزاری ہو جانا چاہیے۔
شکریہ لالہبہت بہت مبارک ہو
ہاہاہاہاہابہت بہت مبارک ہو مُنی بہنا یہ سترہ ہزاری منصب۔
یقین کریں انگلیاں تھک گئی تھیں آج مبارکبادیں دے دے کر۔
لیکن صرف مُنی بہنا کی خاطر چلا آیا کہ مبارک باد ضرور دینی ہے۔ انگلیوں کی خیر ہے کہیں سے مالش کروالیں گے۔
یہ چھوٹی نانی اماں نے بھی بڑی نانی اماں کے ساتھ ہی 17 ہزار کرنے تھے۔
خیر کوئی بات نہیں۔ بہنیں جو ہوئیں۔
مبارک ہو یہ سترہ ہزاری منصب۔
بہت مبارک ہوناعمہ یہ ہزاری منصب
شکریہ شکریہ ۔ افففف اتنے پھولوں کے ہار میرا گلہ بھر گیا ہے باقی سب کو بھی آگے آنے دیں بیٹھ جائیں بیٹھ جائیںبہت بہت بہت مبارک باد ناعمہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
مبروک یا ناعمہ عزیز
آج تو اتنی مبارکبادیں دیں ہیں کہ سلام کی بجائے بھی مبروک مبروک ہی کرتا پھر رہا میں۔ آپکو بہت مبارک ہو لالہ بہن
تھینک یو شوووووووووووو مچ اپیاہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک با قبول کیجیے بیٹا ۔جیتی رہیے
یہ تو میرے سر کے اوپر سے گزر گیا ہےانیس الرحمن آپ کو کل والے ہمارے مبارک بادی دھاگے یعنی عاطف بٹ کو 1955 دھاگے مبارک ہوں سے شاید سمجھ نہیں آئی تھی کہ سترہ ہزاری منصب سے سرفراز کر دیا ناعمہ کو۔۔۔
لو اب آپ کی باری ہے الٹے سیدھے منصبِ تین ہزار اڑتیسوی کی مبارک باد کی۔
ناعمہ عزیز بیٹا مبارک ہو۔
بہت بہت مبارک ہو ناعمہ عزیز
شکریہ لالہہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
شکریہ لالہ
شکریہ اپیابہت بہت مبارک ہو ناعمہ