مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

فہیم

لائبریرین
نمی اور میمی کی تو لگتا ہے کوئی ٹسل ہے آپس میں یا پھر ملی بھگت :)

لیکن مزے کی با ت دونوں مجھ سے 10 ہزار مراسلات پیچھے ہیں:p

17 ہزاری بہت بہت مبارک ہو نمی :)
 
فاتح

لائبریرین
ہاں واقع لالہ ۔ میں نے نہیں دی ۔ اور یہ 1955 والی کا تک بنتی ہے ؟؟؟:eek:
چار ہزار اور سترہ ہزار کی کیا بنتی ہے؟؟؟:eek:
بھئی پانچ سو، ہزار دو ہزار، پانچ ہزار، دس ہزار، پندرہ ہزار، بیس ہزار اور پچیس ہزار وغیرہ تو واقعی سنگ میل کہلائے جا سکتے ہیں لیکن اگر تین ہزار، چار ہزار، سترہ ہزار، تیئیس ہزار، وغیرہ جیسے اعداد کو بھی سنگ میل بنایا جا سکتا ہے تو بے چارے 1955 نے کیا ظلم کیا ہے؟؟؟؟؟ :rollingonthefloor:
 
ناعمہ عزیز

ہاں بات تو دل کو لگتی ہے :battingeyelashes:
 
Top