Ali Baba
محفلین
نام، وہاب
چیز، ورق
جگہ، وہاڑی
جانور، ویڑا
بیل کو پنجابی میں "ڈھگا" کہتے ہیں۔بیل کو کہتے ہیں پنجابی میں۔
بچھڑے کے لیے "ویہڑہ" استعمال ہوتا ہے۔ اور بچھڑی کے لیے "ویہڑی"۔ تلفظ "وے" بروزنِ "قے" ہے۔ آپ نے جو "ویڑا" لکھا وہ گھر کے آنگن یا صحن کو کہتے ہیں، اس میں وے کا تلفظ وہی ہے جو انگریزی wayکا ہے جب کہ "ویہڑہ" میں وے کا تلفظ قے کے وزن پر ہے۔