سید عمران
محفلین
مٹھائی: گلاب جامنسبزی : گوبھی
پھول: گلاب
پھل: گولر
کیا کھیل صرف نام، چیز جگہ جانور تک محدود نہیں ہے؟؟؟
مٹھائی: گلاب جامنسبزی : گوبھی
گوبھی کا پھول بالوں میں لگانا ہےمٹھائی: گلاب جامن
پھول: گلاب
پھل: گولر
کیا کھیل صرف نام، چیز جگہ جانور تک محدود نہیں ہے؟؟؟
؟؟؟جانور، ویڑا
بیل کو کہتے ہیں پنجابی میں۔
مگر یہ تو اردو دھاگا ہے نا۔بیل کو کہتے ہیں پنجابی میں۔
اسی لیے آخر میں ایک شتونگڑہ لگا دیا ہے۔مگر یہ تو اردو دھاگا ہے نا۔
آپ عربی حروفِ تہجی کے حساب سے چل رہے ہیں۔ پ رہ گیا۔تابش بھائی
تندور
تہران
تیتر
تربوز
پروینتابش بھائی
تندور
تہران
تیتر
تربوز
جی پ چھوٹ گیا تھاآپ عربی حروفِ تہجی کے حساب سے چل رہے ہیں۔ پ رہ گیا۔
پرویز
پِنہ
پاکستان
پِلّا
پالک
آپ گوگل کر لیتے محترم، خیریہ "غطا" کیا چیز ہوتی ہے؟
اور "غراب" کون سا جانور ہے؟
نیز یہ "غژب" کون سا پھل ہے؟